صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 71
صحیح البخاری جلد ۱۳ اے ۶۷ - كتاب النكاح يَوْمِي هَذَا قَالَ عُمَرُ فَلَقِيتُ أَبَا بَكْرٍ ملے اور کہنے لگے: مجھے یہ مناسب معلوم ہوا ہے کہ فَقُلْتُ إِنْ شِئْتَ أَنْكَحْتُكَ حَفْصَةَ۔ میں ان دنوں شادی نہ کروں۔ حضرت عمرؓ کہتے تھے: پھر میں ابو بکر سے ملا۔ میں نے کہا: اگر تم أطرافه ٤٠٠٥، ٥١٢٢، ٥١٤٥۔ چاہو تو میں حفصہ کا نکاح تم سے ۔ کا نکاح تم سے کئے دیتا ہوں۔ ٥١٣٠ : حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ابْنُ أَبِي عَمْرٍو ۵۱۳۰: احمد بن ابی عمرو نے ہم سے بیان کیا، کہا: قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي قَالَ حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ میرے باپ ( حفص بن عبد اللہ ) نے مجھے بتایا، عَنْ يُونُسَ عَنِ الْحَسَنِ قَالَ فَلَا کہا: ابراہیم (بن طہمان) نے مجھ سے بیان کیا۔ انہوں نے یونس سے، یونس نے حسن (بصری) تَعْضُلُوهُنَّ (البقرة: ۲۳۳) قَالَ حَدَّثَنِي سے روایت کی۔ کہا: فَلَا تَعْضُلُوهُنَّ (جو آیت مَعْقِلُ بْنُ يَسَارٍ أَنَّهَا نَزَلَتْ فِيهِ قَالَ ہے۔ کہتے تھے: مجھ سے حضرت معقل بن یسار زَوَّجْتُ أَخْتًا لِي مِنْ رَجُلٍ فَطَلَّقَهَا نے بیان کیا کہ یہ ان کے متعلق نازل ہوئی۔ کہتے حَتَّى إِذَا انْقَضَتْ عِدَّتُهَا جَاءَ يَخْطُبُهَا تھے : میں نے اپنی بہن کی شادی ایک شخص سے کر فَقُلْتُ لَهُ زَوَّجْتُكَ وَفَرَشْتُكَ وَأَكْرَمْتُكَ دی تو اس نے اس کو طلاق دے دی۔ جب اس کی فَطَلَّقْتَهَا ثُمَّ جِئْتَ تَخْطُبُهَا لَا وَاللَّهِ عدت ختم ہوئی، وہ آیا اور اس کے نکاح کے پیغام دینے لگا۔ میں نے اس سے کہا: میں نے تمہاری لَا تَعُودُ إِلَيْكَ أَبَدًا وَكَانَ رَجُلًا لَا شادی کی اور تمہیں آرام کا سامان دیا اور تمہاری بَأْسَ بِهِ وَكَانَتِ الْمَرْأَةُ تُرِيدُ أَنْ تَرْجِعَ خاطر تواضع کی مگر تم نے اس کو طلاق دے دی۔ إِلَيْهِ۔ فَأَنْزَلَ اللهُ هَذِهِ الْآيَةَ فَلَا پھر اب آئے ہو اس کے نکاح کا پیغام دینے۔ ہرگز تَعْضُلُوهُنَّ (البقرة: ۲۳۳) فَقُلْتُ الآنَ نہیں! اللہ کی قسم اب وہ تمہارے پاس کبھی نہیں أَفْعَلُ يَا رَسُولَ اللهِ قَالَ فَزَوَّجَهَا لوٹے گی۔ إِيَّاهُ ۔ اور وہ کچھ بُرا آدمی نہ تھا اور وہ عورت اس کے پاس لوٹنا چاہتی تھی۔ اللہ نے یہ آیت نازل کی: فَلَا تَعْضُلُوهُنَّ یعنی تم انہیں مت روکو میں نے کہا: یا رسول اللہ ! ابھی کئے دیتا ہوں۔ (حسن) کہتے تھے : پھر اس نے اپنی بہن کا نکاح اس شخص سے کر دیا۔ أطرافه: ٤٥٢٩، ٥٣٣٠، ٥٣٣١۔