صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 70
صحیح البخاری جلد ۱۳ ۷۰ ۶۷ - كتاب النكاح وَتَرْغَبُونَ أَنْ تَنْكِحُوهُنَّ (النساء : ۱۲۸) وَمَا يُتْلَى عَلَيْكُمْ فِي الْكِتب لے کہتی تھیں: یہ اس قَالَتْ هَذَا فِي الْيَتِيمَةِ الَّتِي تَكُونُ عِنْدَ یتیم لڑکی کے متعلق ہے جو کسی شخص کے پاس ہو تو الرَّجُلِ لَعَلَّهَا أَنْ تَكُونَ شَرِيكَتَهُ فِي اِس خیال سے کہ شاید وہ اس کی جائیداد میں اس مَالِهِ وَهُوَ أَوْلَى بِهَا فَيَرْغَبُ عَنْهَا أَنْ کی شریک ہو اور وہ اس کا قریبی را رشتہ دار بھی ہے يَنْكِحَهَا فَيَعْضُلَهَا لِمَالِهَا وَلَا يُنْكِحَهَا وہ اس سے نکاح کرنے کا خواہش مند ہوتا اور اس کی جائیداد کی وجہ سے اسے روکے رکھتا اور اپنے سوا غَيْرَهُ كَرَاهِيَةَ أَنْ يَشْرَكَهُ أَحَدٌ فِي کسی سے اس کا نکاح نہ کرتا کیونکہ وہ نا پسند کرتا کہ مَالِهَا۔ کوئی اس عورت کی جائیداد میں اس کا شریک ہو۔ أطرافه ٢٤٩٤ ، ٢٧٦٣ ، ٤٥٧٣، ٤٥٧٤ ، ٤٦٠٠، ٥٠٦٤ ، ۵۰۹۲، ۵۰۹۸، ۱۳۱، 5140، -٦٩٦٥ ٥١٢٩ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدٍ ۵۱۲۹ : عبد اللہ بن محمد (مسندی) نے ہم سے بیان حَدَّثَنَا هِشَامٌ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ حَدَّثَنَا کیا کہ ہشام بن یوسف) نے ہمیں بتایا۔ معمر نے الزُّهْرِيُّ قَالَ أَخْبَرَنِي سَالِمٌ أَنَّ ابْنَ ہمیں خبر دی کہ زہری نے ہمیں بتایا۔ کہا: سالم نے عُمَرَ أَخْبَرَهُ أَنَّ عُمَرَ حِينَ تَأَيَّمَتْ مجھے خبر دی کہ حضرت ابن عمرؓ نے انہیں بتایا۔ جب حَفْصَةُ بِنْتُ عُمَرَ مِنَ ابْنِ حُذَافَة حضرت حفصہ بنت عمر ( خنیس) بن حذافہ سہی کے فوت ہونے پر بیوہ ہو گئی۔ اور وہ نبی صلی اللہ علیم کے اُن السَّهْمِي وَكَانَ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صحابہ میں سے تھے جو بدر میں شامل ہوئے، وہ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ أَهْلِ بَدْرٍ مدینہ میں فوت ہو گئے تھے۔ حضرت عمرؓ کہتے تھے: تُوُفِّيَ بِالْمَدِينَةِ فَقَالَ عُمَرُ لَقِيتُ میں عثمان بن عفان سے ملا اور میں نے ان کے عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ فَعَرَضْتُ عَلَيْهِ سامنے (حفصہ کے ساتھ نکاح کرنے کی تجویز پیش فَقُلْتُ إِنْ شِئْتَ أَنْكَحْتُكَ حَفْصَةَ کی۔ میں نے کہا: اگر تم چاہو تو میں تم سے حفصہ کا فَقَالَ سَأَنْظُرُ فِي أَمْرِي فَلَبِثْتُ لَيَالِيَ نکاح کئے دیتا ہوں۔ انہوں نے کہا: میں اپنے متعلق ثُمَّ لَقِيَنِي فَقَالَ بَدَا لِي أَنْ لَّا أَتَزَوَّجَ غور کروں گا۔ کچھ رات میں ٹھہرارہا۔ پھر وہ مجھے ا ترجمه حضرت خلیفة المسیح الرابع : ” اور (متوجہ کرتا ہے اس طرف) جو تم پر کتاب میں ان یتیم عورتوں کے متعلق پڑھا جا چکا ہے جن کو تم وہ نہیں دیتے جو اُن کے حق میں فرض کیا گیا حالانکہ خواہش رکھتے ہو کہ اُن سے نکاح کرو۔“