صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 72 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 72

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۷۲ باب ۳۷ ۶۷ - كتاب النكاح إِذَا كَانَ الْوَلِيُّ هُوَ الْخَاطِبَ۔جب سر پرست ہی نکاح کا پیغام دینے والا ہو۔اور وَخَطَبَ الْمُغِيرَةُ بْنُ شُعْبَةَ امْرَأَةً هُوَ حضرت مغیرہ بن شعبہ نے ایک عورت کو نکاح کا أَوْلَى النَّاسِ بِهَا فَأَمَرَ رَجُلًا فَزَوَّجَهُ پیغام دیا جس کے وہ سب لوگوں سے زیادہ قریبی وَقَالَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَوْفٍ رشتہ دار تھے تو انہوں نے ایک شخص سے کہا اور لِأُمّ حَكِيمٍ بِنْتِ قَارِظٍ أَتَجْعَلِينَ أَمْرَكِ اس نے ان کا نکاح پڑھ دیا۔اور حضرت عبد الرحمن إِلَيَّ؟ قَالَتْ نَعَمْ فَقَالَ قَدْ بن عوف نے ام حکیم بنت قارظ سے کہا: کیا تم اپنا تَزَوَّجْتُكِ۔وَقَالَ عَطَاءٌ لِيُشْهِدْ أَنِّي معاملہ میرے سپرد کرتی ہو ؟ اس نے کہا: ہاں۔قَدْ نَكَحْتُكِ أَوْ لِيَأْمُرُ رَجُلًا مِّنْ حضرت عبد الرحمن نے کہا: پھر میں نے تم سے عَشِيرَتِهَا۔وَقَالَ سَهْل قَالَتْ امْرَأَةٌ نکاح کر لیا۔اور عطاء ( بن ابی رباح) نے کہا: وہ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَهَبْ گواہوں کے سامنے یہ کہہ دے کہ میں نے تم سے لَكَ نَفْسِي فَقَالَ رَجُلٌ يَا رَسُولَ نکاح کیا ہے یا اپنے قبیلہ میں سے کسی شخص سے کہہ اللَّهِ إِنْ لَّمْ تَكُنْ لَّكَ بِهَا حَاجَةٌ دے کہ وہ اس کا نکاح پڑھا دے۔) اور حضرت فَزَوَّجْنِيهَا۔سهل بن سعد ساعدی) نے کہا: ایک عورت نے نبی صلی ام سے کہا: میں اپنے تئیں آپ کو ہبہ کرتی ہوں تو ایک شخص نے کہا: یا رسول اللہ ! اگر آپ کو اس کی حاجت نہ ہو تو مجھ سے اس کا نکاح کر دیجئے۔٥١٣١: حَدَّثَنَا ابْنُ سَلَامٍ أَخْبَرَنَا ۵۱۳۱ : ( محمد ) بن سلام نے ہم سے بیان کیا کہ أَبُو مُعَاوِيَةَ حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ أَبِيهِ ابو معاویہ نے ہمیں خبر دی۔ہشام بن عروہ) نے عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا فِي قَوْلِهِ ہمیں بتایا۔انہوں نے اپنے باپ سے، ان کے باپ وَ يَسْتَفْتُونَكَ فِي النِّسَاءِ قُلِ الله نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے اللہ تعالیٰ کے يُفْتِيكُم فِيهِنَّ (النساء: ۱۲۸) إِلَى آخِرِ اس قول وَيَسْتَفتُونَكَ سے متعلق روایت کی۔ط ا ترجمه حضرت خلیفة المسیح الرابع ؟ اور وہ تجھ سے عورتوں کے بارہ میں فتوی پوچھتے ہیں۔تو کہہ دے کہ اللہ تمہیں ان کے متعلق فتویٰ دیتا ہے۔“