صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 65 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 65

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۶۵ ۶۷ - كتاب النكاح جَلَسَتْ فَقَامَ رَجُلٌ مِّنْ أَصْحَابِهِ متعلق کوئی فیصلہ نہیں کیا تو بیٹھ گئی۔ اتنے میں آپ فَقَالَ أَيْ رَسُولَ اللهِ إِنْ لَّمْ تَكُنْ لَكَ کے صحابہ میں سے ایک شخص اُٹھا اور کہنے لگا: بِهَا حَاجَةٌ فَزَوِّجْنِيهَا ۔ فَقَالَ وَهَلْ يا رسول اللہ ! اگر آپ کو اس کی ضرورت نہ ہو تو عِنْدَكَ مِنْ شَيْءٍ؟ قَالَ لَا وَاللهِ آپ مجھ سے اس کا نکاح کر دیں آپؐ نے فرمایا: يَا رَسُولَ اللَّهِ ۔ قَالَ اذْهَبْ إِلَى أَهْلِكَ کیا تمہارے پاس کچھ ہے بھی؟ اس نے کہا: کچھ نہیں بخدا یا رسول اللہ۔ آپؐ نے فرمایا: اپنے فَانْظُرْ هَلْ تَجِدُ شَيْئًا۔ فَذَهَبَ ثُمَّ رَجَعَ فَقَالَ لَا وَاللَّهِ يَا رَسُولَ اللَّهِ مَا وَجَدْتُ شَيْئًا۔ قَالَ انْظُرْ وَلَوْ خَاتَمًا رشتہ داروں کے پاس جاؤ اور دیکھو کیا تم کچھ پیش کر سکتے ہو۔ وہ گیا اور تھوڑی دیر بعد لوٹ آیا اور کہنے لگا: بخدایا رسول اللہ ! مجھے کچھ نہیں ملا۔ آپ مِنْ حَدِيدٍ۔ فَذَهَبَ ثُمَّ رَجَعَ فَقَالَ لَا نے فرمایا: دیکھو گولو گو لوہے کی انگوٹھی ہیں۔ ہی سہی۔ پھر وہ وَاللَّهِ يَا رَسُولَ اللهِ وَلَا خَاتَمًا مِّنْ گیا۔ اور کہنے لگا: نہیں بخدا یا رسول اللہ الوہے کی حَدِيدٍ وَلَكِنْ هَذَا إِزَارِي - قَالَ سَهْلَ انگوٹھی بھی نہیں۔ البتہ یہ میراتہ بند ہے۔ یہ اس کو مَا لَهُ رِدَاءُ - فَلَهَا نِصْفُهُ۔ فَقَالَ آدھا دیے دیتا ہوں۔ حضرت سہل کہتے تھے : اس رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا کے پاس ( اوپر کی ) چادر بھی نہیں تھی۔ رسول اللہ تَصْنَعُ بِإِزَارِكَ؟ إِنْ لَبِسْتَهُ لَمْ يَكُنْ صلى اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تمہارے تہ بند سے یہ کیا عَلَيْهَا مِنْهُ شَيْءٌ وَإِنْ لَبِسَتْهُ لَمْ يَكُنْ کرے گی؟ اگر تم نے اس کو پہنا تو اس کے پہنے کے لئے اس میں سے کچھ نہیں رہے گا اور اگر اس عَلَيْكَ مِنْهُ شَيْءٌ فَجَلَسَ الرَّجُلُ نے اس کو پہنا تو تمہارے پہننے کے لئے کچھ نہ رہے حَتَّى طَالَ مَجْلِسُهُ ثُمَّ قَامَ فَرَآهُ گا۔ یہ سن کر وہ شخص بیٹھ گیا۔ یہاں تک کہ جب اس رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کو بیٹھے ہوئے بہت دیر ہو گی ہو گئی تو وہ پھر اُٹھ کر چلا۔ مُوَلِّيًا فَأَمَرَ بِهِ فَدُعِيَ فَلَمَّا جَاءَ قَالَ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو پیٹھ موڑ کر مَاذَا مَعَكَ مِنَ الْقُرْآنِ؟ قَالَ مَعِي جاتے ہوئے دیکھا۔ آپؐ نے اسکے بلوانے کا حکم سُورَةُ كَذَا وَسُورَةُ كَذَا وَسُورَةُ كَذَا دیا اور اسے بلایا گیا۔ جب وہ آیا تو آپ نے فرمایا: عَادَّهَا ۔ قَالَ أَتَقْرَؤُهُنَّ عَنْ ظَهْرِ قَلْبِكَ ؟ تم کو قرآن سے کیا کیا سورتیں یاد ہیں ؟ اس نے کہا: