صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 64 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 64

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۶۴ ۶۷ - كتاب النكاح باب ٣٥ : النَّظَرُ إِلَى الْمَرْأَةِ قَبْلَ التَّزْوِيجِ شادی کرنے سے پہلے عورت کو دیکھنا ٥١٢٥ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا ۵۱۲۵ مسدد نے ہم سے بیان کیا کہ حماد بن زید حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ هِشَامٍ عَنْ أَبِيهِ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ہشام ( بن عروہ) سے، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا قَالَتْ ہشام نے اپنے باپ سے ، ان کے باپ نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی۔ وہ کہتی تھیں: قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے فرمایا: میں نے وَسَلَّمَ أُرِيْتُكِ فِي الْمَنَامِ يَجِيء تمہیں خواب میں دیکھا کہ ایک فرشتہ تمہیں ریشم بِكِ الْمَلَكُ فِي سَرَقَةٍ مِّنْ حَرِيرِ کے ٹکڑے میں لپیٹ کر لایا ہے۔ اس نے مجھے کہا: فَقَالَ لِي هَذِهِ امْرَأَتُكَ فَكَشَفْتُ عَنْ یہ تمہاری بیوی ہے۔ میں نے تمہارے منہ سے وَجْهِكِ الثَّوْبَ فَإِذَا أَنْتِ هِيَ فَقُلْتُ کپڑا جو کھولا تو کیا دیکھتا ہوں کہ تم ہو۔ میں نے کہا: إِنْ يَكُ هَذَا مِنْ عِنْدِ اللَّهِ يُمْضِهِ۔ اگر یہ خواب اللہ کی طرف سے ہے تو وہ اس کو ضرور پورا کر دے گا۔ أطرافه: ۳۸۹۰، ۵۰۷۸، ۷۰۱۱، ۷۰۱۲۔ ٥١٢٦ : حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا ۵۱۲۶ : قتیبہ بن سعید) نے ہم سے بیان کیا کہ يَعْقُوبُ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ سَهْلِ يعقوب (بن عبد الرحمن) نے ہمیں بتایا۔ انہوں بْنِ سَعْدٍ أَنَّ امْرَأَةً جَاءَتْ إِلَى نے ابو حازم (سلمہ بن دینار) سے ، ابو حازم نے رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حضرت سہل بن سعد سے روایت کی کہ ایک عورت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئی اور فَقَالَتْ يَا رَسُولَ اللَّهِ جِئْتُ لِأَهَبَ کہنے لگی: یا رسول اللہ ! میں اس لئے آئی ہوں تا لَكَ نَفْسِي فَنَظَرَ إِلَيْهَا رَسُولُ اللَّهِ اپنے تئیں آپ کو ہبہ کردوں۔ رسول اللہ صلی اللہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَصَعَّدَ النَّظَرَ علیہ وسلم نے اس کو نظر اٹھا کر دیکھا اور اس کو اوپر إِلَيْهَا وَصَوَّبَهُ ثُمَّ طَأْطَأَ رَأْسَهُ۔ فَلَمَّا تلے غور سے دیکھا، پھر آپ نے سر نیچے کر لیا۔ رَأَتِ الْمَرْأَةُ أَنَّهُ لَمْ يَقْضِ فِيهَا شَيْئًا جب اس عورت نے دیکھا کہ آپؐ نے اس کے ا فتح الباری مطبوعہ انصاریہ میں لفظ رایتک ہے۔ ( فتح الباری جزء 9 حاشیہ صفحہ ۲۲۶) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔