صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 61 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 61

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۶۱ ۶۷ - كتاب النكاح قَدْ بَدَا لِي أَنْ لَّا أَتَزَوَّجَ يَوْمِي هَذَا معلوم ہوا ہے کہ میں فی الحال شادی نہ کروں۔ قَالَ عُمَرُ فَلَقِيتُ أَبَا بَكْرٍ الصِّدِّيقَ حضرت عمرؓ کہتے تھے: پھر میں ابو بکر صدیق سے فَقُلْتُ إِنْ شِئْتَ زَوَّجْتُكَ حَفْصَةَ بِنْتَ ملا اور میں نے کہا: اگر آپ چاہیں تو میں آپ سے عُمَرَ فَصَمَتَ أَبُو بَكْرٍ فَلَمْ يَرْجِعْ إِلَيَّ حفصہ بنت عمر کا نکاح کر دیتا ہوں۔ ابو بکر یہ سن کر شَيْئًا وَكُنْتُ أَوْجَدَ عَلَيْهِ مِنِّي عَلَى خاموش رہے اور مجھے کچھ جواب نہ دیا، تو عثمان کی عُثْمَانَ فَلَبِثْتُ لَيَالِيَ ۔ ثُمَّ خَطَبَهَا نسبت میں ان سے زیادہ رنجیدہ خاطر ہوا۔ میں چند رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ راتیں ٹھہرا رہا۔ پھر اس کے بعد رسول اللہ صلی اللہ فَأَنْكَحْتُهَا إِيَّاهُ فَلَقِيَنِي أَبُو بَكْرٍ فَقَالَ علیہ وسلم نے (حفصہ کے متعلق) نکاح کا پیغام بھیجا لَعَلَّكَ وَجَدْتَ عَلَيَّ حِينَ عَرَضْتَ عَلَيَّ اور میں نے حفصہ کا نکاح آپ سے کر دیا۔ پھر حَفْصَةَ فَلَمْ أَرْجِعْ إِلَيْكَ شَيْئًا۔ قَالَ مُجھے ابو بکر ملے اور کہنے لگے: شاید تم مجھ پر ناراض عُمَرُ قُلْتُ نَعَمْ۔ قَالَ أَبُو بَكْرٍ فَإِنَّهُ ہوئے ہو، تم نے جب میں جب میرے سامنے حفصہ کا رشتہ پیش کیا تھا اور میں نے جواب نہ دیا تھا۔ حضرت لَمْ يَمْنَعْنِي أَنْ أَرْجِعَ إِلَيْكَ فِيمَا عمر نے کہا: ہاں۔ حضرت ابوبکر نے کہا: دیکھو عَرَضْتَ عَلَيَّ إِلَّا أَنِّي كُنْتُ عَلِمْتُ جو بات تم نے میرے سامنے پیش کی تھی اس کے أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ متعلق تمہیں جواب دینے سے مجھے صرف اسی بات قَدْ ذَكَرَهَا فَلَمْ أَكُنْ لِأُفْشِيَ سِرَّ نے روکا تھا کہ میں جانتا تھا کہ رسول اللہ صلی اللہ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ علیہ وسلم نے حفصہ کا ذکر کیا تھا اور میں ایسا نہیں تھا وَلَوْ تَرَكَهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا راز افشا کرتا اور اگر عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَبِلْتُهَا ۔ أطرافه 4٠٠٥، 5189، 5145۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم حفصہ سے نکاح کرنے کا ارادہ چھوڑ دیتے تو میں اس کو قبول کر لیتا۔ ٥١٢٣: حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ ۵/۲۳: قتیبہ بن سعید) نے ہم سے بیان کیا کہ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ عَنْ عِرَاكِ بْنِ ليث بن سعد ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے یزید بن مَالِكِ أَنَّ زَيْنَبَ ابْنَةَ أَبِي سَلَمَةَ أَخْبَرَتْهُ الى حبيب سے، یزید نے عراک بن مالک سے أَنَّ أُمَّ حَبِيبَةَ قَالَتْ لِرَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ روایت کی کہ حضرت زینب بنت ابی سلمہ نے ان