صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 59 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 59

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۵۹ ۶۷ - كتاب النكاح عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَعَرَضَتْ عَلَيْهِ نَفْسَهَا۔ (حضرت انس نے) کہا: وہ تم سے بہتر تھی جس طرفه: ٦١٢٣ - نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو پسند کیا اور پھر اپنے تئیں آپ کو پیش کیا۔ ٥١٢١ : حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ :۵۱۲۱ : سعید بن ابی مریم نے ہمیں بتایا کہ ابو غسان حَدَّثَنَا أَبُو غَسَّانَ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو نے ہم سے بیان کیا۔ انہوں نے کہا: ابو حازم (سلمہ حَازِمٍ عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ أَنَّ امْرَأَةً بن دینار) نے حضرت سہل بن سعد سے روایت عَرَضَتْ نَفْسَهَا عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ کرتے ہوئے مجھے بتایا کہ ایک عورت نے اپنے تیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے پیش کیا تو ایک عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ لَهُ رَجُلٌ يَا رَسُولَ شخص نے آپ سے کہا: یارسول اللہ آپ اس سے اللهِ زَوَّجْنِيهَا۔ فَقَالَ مَا عِنْدَكَ؟ فَقَالَ میر ا نکاح کر دیں۔ آپؐ نے فرمایا: تمہارے پاس مَا عِنْدِي شَيْءٌ قَالَ اذْهَبْ فَالْتَمِس کیا ہے ؟ اس نے کہا: میرے پاس کچھ نہیں۔ آپ وَلَوْ خَاتَمًا مِنْ حَدِيدٍ۔ فَذَهَبَ ثُمَّ رَجَعَ نے فرمایا: جاؤ اور کچھ ڈھونڈو، اگر چہ لوہے کی فَقَالَ لَا وَاللهِ مَا وَجَدْتُ شَيْئًا وَلَا انگوٹھی ہی ہو۔ چنانچہ وہ گیا اور کچھ دیر بعد لوٹ خَاتَمًا مِنْ حَدِيدٍ وَلَكِنْ هَذَا إِزَارِي آیا اور کہنے لگا: کچھ نہیں، اللہ کی قسم کچھ نہیں ملا۔ وَلَهَا نِصْفُهُ۔ قَالَ سَهْلٌ وَمَا لَهُ رِدَاءٌ لوہے کی انگوٹھی بھی نہیں ملی۔ البتہ یہ میراتہ بند فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ہے۔ اس کا آدھا اسے دیئے دیتا ہوں۔ حضرت وَمَا تَصْنَعُ بِإِزَارِكَ؟ إِنْ لَبِسْتَهُ لَمْ پہل کہتے تھے: اس کے پاس اوپر کی چادر بھی نہ تھی۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یہ تمہارے يَكُنْ عَلَيْهَا مِنْهُ شَيْءٌ وَإِنْ لَبِسَتْهُ لَمْ تہ بند سے کیا کرے گی۔ اگر تو نے پہنا تو اس کے يَكُنْ عَلَيْكَ مِنْهُ شَيْءٌ۔ فَجَلَسَ پہننے کے لئے اس میں سے کچھ نہ رہے گا اور اگر الرَّجُلُ حَتَّى إِذَا طَالَ مَجْلِسُهُ قَامَ اس نے پہنا تو تمہارے پہنے کے لئے کچھ نہ رہے فَرَاهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کا۔ وہ شخص بیٹھ گیا اور آخر جب اسے بیٹھے ہوئے فَدَعَاهُ - أَوْ دُعِيَ لَهُ - فَقَالَ لَهُ مَاذَا بہت دیر ہو گئی تو وہ اُٹھ کر چل پڑا۔ نبی صلی الیم مَعَكَ مِنَ الْقُرْآنِ؟ فَقَالَ مَعِي سُورَةُ نے اس کو جاتے ہوئے دیکھا تو آپ نے اس کو بلایا