صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 56
صحیح البخاری جلد ۱۳ ۵۶ ۶۷ - كتاب النكاح باب ۳۱ نَهْيُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ نِكَاحِ الْمُتْعَةِ أَخِيْرًا آخر میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا متعہ کے نکاح سے روک دینا ٥١١٥ : حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ۵۱۱۵ مالک بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ أَنَّهُ سَمِعَ الزُّهْرِيَّ ( سفيان بن عیینہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے يَقُولُ أَخْبَرَنِي الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زہری سے سنا۔ وہ کہتے تھے: حسن بن محمد بن علی عَلِيّ وَأَخُوهُ عَبْدُ اللَّهِ عَنْ أَبِيهِمَا أَنَّ اور ان کے بھائی عبد اللہ بن محمد بن علی) نے مجھے عَلِيًّا رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ لِابْنِ عَبَّاسٍ خبر دی۔ ان دونوں نے اپنے باپ سے روایت کی إِنَّ النَّبِيَّ نَهَى عَنِ الْمُتْعَةِ وَعَنْ کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے حضرت ابن عباس سے کہا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے خیبر (کی جنگ ) لُحُومِ الْحُمُرِ الْأَهْلِيَّةِ زَمَنَ خَيْبَرَ۔ أطرافه: ٤٢١٦ ، ٥٥٢٣، ٦٩٦١۔ کے زمانہ میں متعہ سے اور پالتو گدھوں کے گوشت سے روک دیا۔ رقم ٥١١٦ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ۵۱۱۶ : محمد بن بشار نے ہمیں بتایا کہ غندر (محمد بن حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي جعفر نے ہم سے بیان کیا۔ شعبہ نے ہمیں بتایا۔ جَمْرَةَ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ يُسْأَلُ انہوں نے ابو جمرہ سے روایت کی۔ انہوں نے عَنْ مُتْعَةِ النِّسَاءِ فَرَخَّصَ فَقَالَ لَهُ :کہا: میں نے (حضرت عبد اللہ بن عباس سے سنا کہ ان سے عورتوں سے متعہ کرنے کے متعلق مسئلہ مَوْلًى لَهُ إِنَّمَا ذَلِكَ فِي الْحَالِ پوچھا گیا تو انہوں نے اس کو جائز قرار دیا۔ اس پر الشَّدِيدِ وَفِي النِّسَاءِ قِلَّةٌ أَوْ نَحْوَهُ ان کے ایک غلام نے ان سے کہا: یہ اضطراری فَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ نَعَمْ۔ حالت میں جائز ہو گا اور اس وقت جبکہ عورتوں کی کمی ہو یا کچھ ایسے ہی الفاظ کہے۔ حضرت ابن عباس نے کہا: ہاں۔ ٥١١٧، ٥١١٨ : حَدَّثَنَا عَلِيٌّ حَدَّثَنَا ۵۱۱۷، ۵۱۱۸: علی (بن عبد اللہ مدینی) نے ہم