صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 55
صحیح البخاری جلد ۱۳ ۵۵ ۶۷ - كتاب النكاح مِنَ اللَّاتِي وَهَبْنَ أَنْفُسَهُنَّ لِلنَّبِيِّ انہوں نے کہا: حضرت خولہ بنت حکیم ان عورتوں صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَتْ عَائِشَةُ میں سے تھیں جنہوں نے اپنے تئیں نبی صلی اللہ أَمَا تَسْتَحِيِ الْمَرْأَةُ أَنْ تَهَبَ نَفْسَهَا عِلیہ وسلم کے لئے ہبہ کیا تھا۔حضرت عائشہ کہنے لِلرَّجُلِ؟ فَلَمَّا نَزَلَتْ تُرجِي مَنْ تَشَاءُ لگیں: کیا عورت شرماتی نہیں کہ اپنے تئیں کسی منهن (الاحزاب: ٥٢) قُلْتُ يَا رَسُولَ اللهِ آدمی کو ہبہ کر دے ؟ جب یہ آیت نازل ہوئی: مَا أَرَى رَبَّكَ إِلَّا يُسَارِعُ فِي هَوَاكَ۔مَنْ تَشَاءُ مِنْهُنَّ۔یعنی ان میں سے جسے تو چاہے الگ کر دے۔میں نے کہا: یا رسول اللہ ! میں آپ کے رب کے متعلق یہی سمجھتی ہوں کہ وہ جلدی سے آپ کی خواہش کو پورا کر دیتا ہے۔رَوَاهُ أَبُو سَعِيدٍ الْمُؤَدِّبُ وَمُحَمَّدُ بْنُ اس حدیث کو ابوسعید (محمد بن مسلم ) مؤدب اور بِشْرٍ وَعَبْدَةُ عَنْ هِشَامٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ محمد بن بشر اور عبدہ (بن سلیمان) نے بھی ہشام عَائِشَةَ۔يَزِيدُ بَعْضُهُمْ عَلَى بَعْضٍ۔سے ، ہشام نے اپنے باپ سے، ان کے باپ نے حضرت عائشہؓ سے روایت کیا۔ان میں سے ایک طرفه: ٤٧٨٨۔دوسرے سے زیادہ بیان کرتا تھا۔بَاب ۳٠: نِكَاحُ الْمُحْرِمِ محرم کا نکاح کرنا ٥١١٤ : حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ :۵۱۱۴ مالک بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ أَخْبَرَنَا عَمْرُو (سفیان بن عیینہ نے ہمیں بتایا۔عمرو بن دینار) حَدَّثَنَا جَابِرُ بْنُ زَيْدٍ قَالَ أَنْبَأَنَا ابْنُ نے ہمیں خبر دی کہ جابر بن زید نے ہم سے بیان عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا تَزَوَّجَ النَّبِيُّ کیا۔انہوں نے کہا: حضرت ابن عباس رضی اللہ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ مُحْرِمٌ۔عنہما نے ہمیں بتایا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے شادی کی جبکہ آپ احرام باندھے ہوئے تھے۔أطرافه: ۱۸۳۷، ٢٥٨، ٤٢٥٩۔