صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 52 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 52

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۵۲ ۶۷ - كتاب النكاح باب ۲۷ : لَا تُنْكَحُ الْمَرْأَةُ عَلَى عَمَّتِهَا کسی عورت سے اس کی پھوپھی کے ہوتے ہوئے نکاح نہ کیا جائے ٥١٠٨ : حَدَّثَنَا عَبْدَانُ أَخْبَرَنَا ۵۱۰۸ عبدان نے ہم سے بیان کیا کہ عبداللہ عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا عَاصِمٌ عَنِ الشَّعْبِيِّ ( بن مبارک) نے ہمیں خبر دی۔ عاصم نے ہمیں سَمِعَ جَابِرًا رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ نَهَى بتایا۔ انہوں نے شعبی سے روایت کی۔ انہوں نے رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے سنا۔ وہ کہتے تھے: تُنْكَحَ الْمَرْأَةُ عَلَى عَمَّتِهَا أَوْ خَالَتِهَا ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے روکا ہے کہ کسی عورت سے اس کی پھو پھی یا خالہ کے ہوتے ہوئے نکاح کیا جائے۔ وَقَالَ دَاوُدُ وَ ابْنُ عَوْنٍ عَنِ الشَّعْبِيِّ داؤد اور ابن عون نے شعبی سے ، شعبی نے حضرت عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ۔ ابوہریرہ سے روایت کرتے ہوئے یہی کہا۔ ٥١٠٩ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ ۵۱۰۹ : عبد اللہ بن یوسف نے ہم سے بیان کیا أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنِ کہ مالک نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ابو زناد سے، الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ ابو زناد نے اعرج سے، اعرج نے حضرت ابوہریرہ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يُجْمَعُ بَيْنَ الْمَرْأَةِ علیہ وسلم نے فرمایا: کسی عورت کو اس کی پھوپھی کے ساتھ اکٹھا نہ کیا جائے اور نہ ہی کسی عورت کو اس وَعَمَّتِهَا وَلَا بَيْنَ الْمَرْأَةِ وَخَالَتِهَا۔ طرفه: ٥١١٠۔ کی خالہ کے ساتھ اکٹھا کیا جائے۔) ٥١١٠ : حَدَّثَنَا عَبْدَانُ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللهِ ۵۱۱۰ : عبدان نے ہم سے بیان کیا کہ عبد اللہ (بن قَالَ أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ (مبارک) نے ہمیں خبر دی۔ انہوں نے کہا: یونس حَدَّثَنِي قَبِيصَةُ بْنُ ذُؤَيْبٍ أَنَّهُ سَمِعَ نے زہری سے روایت کرتے ہوئے مجھے بتایا۔ کہا: أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ نَهَى النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ قبیصہ بن رویب نے مجھ سے بیان کیا کہ انہوں نے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ تُنْكَحَ الْمَرْأَةُ عَلَى حضرت ابو ہریرہ سے سنا۔ وہ کہتے تھے : نبی صلی اللہ