صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 50 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 50

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۵۰ ۶۷ - كتاب النكاح تَكُنْ فِي حَجْرِهِ ؟ وَدَفَعَ النَّبِيُّ صَلَّى الله کہا جائے گو وہ اس کی پرورش میں نہ ہو ؟ اور نبی عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَبِيبَةً لَهُ إِلَى مَنْ يَكْفُلُهَا صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی ربیبہ ایسے یسے شخص کو دی جو وَسَمَّى النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ابْنَ اس کی سرپرستی کرے۔اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے نواسے کو بیٹا فرمایا۔ابْنَتِهِ ابْنَا۔تَنْكِحُ قَالَ أَتُحِبّينَ؟ قُلْتُ لَسْتُ ٥١٠٦: حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ حَدَّثَنَا :۵۱۰۶ : عبد اللہ بن زبیر ) حمیدی نے ہمیں بتایا۔سُفْيَانُ حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ أَبِيهِ سفیان بن عیینہ) نے ہم سے بیان کیا کہ ہشام (بن عَنْ زَيْنَبَ عَنْ أُمِّ حَبِيبَةَ قَالَتْ قُلْتُ عروہ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے اپنے باپ سے، يَا رَسُولَ اللَّهِ هَلْ لَكَ فِي بِنْتِ أَبِي ان کے باپ نے حضرت زینب ( بنت ابی سلمہ ) سُفْيَانَ؟ قَالَ فَأَفْعَلُ مَاذَا؟ قُلْتُ سے، حضرت زینب نے حضرت ام حبیبہ سے روایت کی ، وہ کہتی تھیں کہ میں نے کہا: یا رسول اللہ ! کیا آپ کو ابوسفیان کی بیٹی سے شادی کی خواہش لَكَ بِمُخْلِيَةٍ وَأَحَبُّ مَنْ شَرِكَنِي ہے؟ آپ نے فرمایا: میں اسے کیا کروں گا۔میں فِيكَ أُخْتِي قَالَ إِنَّهَا لَا تَحِلُّ لِي نے کہا: آپ نکاح کریں۔آپ نے فرمایا: کیا تم یہ قُلْتُ بَلَغَنِي أَنَّكَ تَخْطُبُ۔قَالَ ابْنَةَ پسند کرتی ہو؟ میں نے کہا: میں آپ کے لئے اکیلی أُمِّ سَلَمَةَ؟ قُلْتُ نَعَمْ۔قَالَ لَوْ لَمْ نہیں رہنے کی اور آپ میں جو میر اشر یک ہو مجھے تَكُنْ رَبِيبَتِي مَا حَلَّتْ لِي أَرْضَعَتْنِي زیادہ پسند ہے کہ میری بہن ہو۔آپ نے فرمایا: وہ وَأَبَاهَا تُوَيْبَةُ۔فَلَا تَعْرِضُنَ عَلَيَّ میرے لئے جائز نہیں۔میں نے کہا: مجھے یہ خبر پہنچی بَنَاتِكُنَّ وَلَا أَخَوَاتِكُنَّ وَقَالَ اللَّيْثُ ہے کہ آپ شادی کرنا چاہتے ہیں۔آپ نے فرمایا: حَدَّثَنَا هِشَامٌ دُرَّةٌ بِنْتُ أُمِّ سَلَمَةَ۔اُم سلمہ کی بیٹی سے ؟ میں نے کہا: ہاں۔آپ نے فرمایا: اگر وہ میری ربیبہ نہ ہوتی تب بھی وہ میرے لئے جائز نہ تھی، ثویبہ نے مجھے اور اس کے باپ کو دودھ پلایا تھا۔تم اپنی بیٹیاں مجھے نہ پیش کیا کرو اور نہ اپنی بہنیں۔لیث بن سعد ) نے کہا کہ ہم سے ہشام نے بیان کیا کہ وہ حضرت ذرہ بنت ام سلمہ تھیں۔أطرافه (۵۱۰۱، ۵۱۰۷، ۰۱۲۳، ۵۳۷۲۔