صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 39 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 39

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۳۹ ۶۷ - كتاب النكاح وَقَالَ عَلِيُّ بْنُ الْحُسَيْنِ عَلَيْهِمَا اور علی بن حسین (زین العابدین) علیہا السلام نے السَّلَامِ يَعْنِي مَثْنَى أَوْ ثُلَاثَ أَوْ رُبَاعَ کہا: اس آیت سے یہ مراد ہے دو یا تین یا چار۔ وَقَوْلُهُ جَلَّ ذِكْرُهُ أُولَى أَجْنِحَةٍ مَثْنَى جیسے اللہ جلّ ذکرہ نے (اس آیت میں) فرمایا: وَثُلثَ وَرُبع (الفاطر: ٢) يَعْنِي مَثْنَى أُولَى أَجنحة ۔۔ یعنی دو پنکھ والے یا تین پنکھ والے أَوْ ثُلَاثَ أَوْ رُبَاعَ ۔ یا چار پنکھ والے۔ ٥٠٩٨ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ أَخْبَرَنَا عَبْدَةُ :۵۰۹۸ : محمد بن سلام بیکندی) نے ہم سے بیان عَنْ هِشَامٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ وَاِن کیا کہ عبدہ نے ہمیں خبر دی۔ انہوں نے ہشام سے، خِفْتُمْ أَلَّا تُقْسِطُوا فِي الْيَتْلى (النساء: ٤) ہشام نے اپنے باپ سے ، انہوں نے حضرت عائشہ قَالَتْ هِيَ الْيَتِيمَةُ تَكُونُ عِنْدَ الرَّجُلِ سے روایت کی: وَإِنْ خِفْتُم لے جو آیت ہے، وَهُوَ وَلِيُّهَا فَيَتَزَوَّجُهَا عَلَى مَالِهَا (حضرت عائشہ نے فرمایا: اس سے وہ یتیم لڑکی وَيُسِيءُ صُحْبَتَهَا وَلَا يَعْدِلُ فِي مَالِهَا مراد ہے جو کسی شخص کے پاس ہو اور وہ اس فَلْيَتَزَوَّجْ مَا طَابَ لَهُ مِنَ النِّسَاءِ کا سر پرست ہو پھر وہ اس کے مال کی وجہ سے اُس سے شادی کرلے اور اس سے برا سلوک کرے سِوَاهَا مَثْنَى وَثُلَاثَ وَرُبَاعَ۔ اور اُس کے مال میں انصاف سے تصرف نہ کرے تو ایسے شخص کو چاہیے کہ وہ اس کے سوا دوسری عورتوں سے جو اُسے پسند ہوں نکاح کرلے دو سے یا تین سے یا چار سے۔ أطرافه: ٢٤٩٤، ٢٧٦٣ ، ٤٥٧٣، ٤٥٧٤، ٤٦٠٠، ٥٠٦٤ ، ۵۰۹۲، ۵۱۲۸، ۵۱۳۱، -٥١٤٠، ٦٩٦٥ باب ۲۰ : وَأَمَّهُتُكُمُ الَّتِي أَرْضَعْنَكُمُ (النساء: ٢٤) یعنی تمہاری وہ مائیں بھی حرام ہیں جنہوں نے تم کو دودھ پلایا ہے وَيَحْرُمُ مِنَ الرَّضَاعِ مَا يَحْرُمُ مِنَ اور دودھ پلانے سے وہ رشتہ بھی حرام ہو جاتا ہے جو رشته نسب کی وجہ سے حرام ہو جاتا ہے۔ النَّسَبِ۔ ا ترجمه حضرت خلیفة المسیح الرابع ؟ اور اگر تم ڈرو کہ تم یتامی کے بارے میں انصاف نہیں کر سکو گے۔“