صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 40
صحیح البخاری جلد ۱۳ ۴۰ ۶۷ - كتاب النكاح ٥٠٩٩ : حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ قَالَ حَدَّثَنِي ۵۰۹۹: اسماعیل ( بن ابی اولیس) نے ہم سے بیان مَالِكٌ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ عَنْ کیا۔ انہوں نے کہا کہ مالک نے مجھے بتایا۔ انہوں عَمْرَةَ بِنْتِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنَّ عَائِشَةَ نے عبد اللہ بن ابی بکر سے، عبد اللہ نے عمرہ بنت زَوْجَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عبد الرحمن سے روایت کی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی أَخْبَرَتْهَا أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ زوجہ حضرت عائشہ نے انہیں بتایا کہ رسول اللہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ عِنْدَهَا وَأَنَّهَا سَمِعَتْ صلى اللہ علیہ وسلم اُن کے پاس تھے اور انہوں نے صَوْتَ رَجُلٍ يَسْتَأْذِنُ فِي بَيْتِ حَفْصَةَ ایک شخص کی آواز سنی جو حضرت حفصہ کے گھر میں قَالَتْ فَقُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ هَذَا رَجُلٌ جانے کی اجازت مانگ رہا تھا۔ حضرت عائشہ کہتی يَسْتَأْذِنُ فِي بَيْتِكَ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّی تھیں: میں نے کہا یا رسول اللہ ! یہ ایک شخص ہے جو آپ کے گھر میں جانے کی اجازت مانگتا ہے۔ اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَرَاهُ فَلَانَا لِعَم نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں سمجھتا ہوں کہ حَفْصَةَ مِنَ الرَّضَاعَةِ قَالَتْ عَائِشَةُ فلاں ہے جو حضرت حفصہ کا رضاعی چچا تھا۔ حضرت لَوْ كَانَ فُلَانٌ حَيَّا لِعَمِّهَا مِنَ الرَّضَاعَةِ عائشہؓ نے اپنے رضاعی چا کے متعلق پوچھا: اگر دَخَلَ عَلَيَّ؟ فَقَالَ نَعَمْ الرَّضَاعَةُ فلاں زندہ ہوتا تو وہ میرے پاس اندر آتا؟ آپ تُحَرِّمُ مَا تُحَرِّمُ الْوِلَادَةُ۔ أطرافه: ٢٦٤٦، ٣١٠٥ - نے فرمایا: ہاں۔ رضاعت بھی ان رشتوں کو معزز کر دیتی ہے جنہیں ولادت معزز کرتی ہے۔ ٥١٠٠ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا ۵۱۰۰ مسدد نے ہم سے بیان کیا کہ بچی (بن يَحْيَى عَنْ شُعْبَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ جَابِرِ سعید قطان) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے شعبہ سے، بْنِ زَيْدٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قِيلَ لِلنَّبِيِّ شعبہ نے قتادہ سے، قتادہ نے جابر بن زید سے، صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَلَا تَتَزَوَّجُ ابْنَةَ جابر نے حضرت ابن عباس سے روایت کی۔ حَمْزَةَ؟ قَالَ إِنَّهَا ابْنَةُ أَخِي مِنَ انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا گیا: کیا الرَّضَاعَةِ۔ آپ حمزہ کی بیٹی سے شادی نہیں کر لیتے ؟ آپ نے فرمایا: وہ میرے رضاعی بھائی کی بیٹی ہے۔ وَقَالَ بِشْرُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ سَمِعْتُ اور بشر بن عمر نے بھی اسی طرح نقل کیا۔ انہوں نے