صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 38
صحیح البخاری جلد ۱۳ ۳۸ ۶۷ - كتاب النكاح باب ۱۸ : الْحُرَّةُ تَحْتَ الْعَبْدِ آزاد عورت کا غلام کے تحت ہونا مزلو ٥٠٩٧ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ ۵۰۹۷: عبد اللہ بن یوسف (تنیسی) نے ہم سے أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنْ رَبِيعَةَ بْنِ أَبِي بیان کیا کہ مالک نے ہمیں خبر دی۔ انہوں نے عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ ربیعہ بن ابی عبد الرحمن سے ن سے ، ربیعہ نے قاسم بن عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا قَالَتْ محمد سے، قاسم نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے كَانَ فِي بَرِيرَةَ ثَلَاثُ سُنَنٍ عَتَقَتْ روایت کی، وہ فرماتی تھیں۔ بریرہ میں تین قا قابل عمل نمونے ہیں۔ وہ آزاد ہوئی اور اسے (اپنے خاوند کے فَخُيِّرَتْ وَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْوَلَاءُ لِمَنْ أَعْتَقَ وَدَخَلَ پاس رہنے کا اختیار دیا گیا۔ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وراثت کا حق اُسی کا ہے جو آزاد رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کرے۔ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اندر آئے ۔ وَبُرْمَةٌ عَلَى النَّارِ فَقُرِّبَ إِلَيْهِ خُبْز اور ہانڈی آگ پر تھی۔ آپ کے سامنے روٹی اور گھر وَأُدْمٌ مِنْ أُدْمِ الْبَيْتِ فَقَالَ أَلَمْ أَرَ کے سالن میں سے کچھ سالن پیش کیا گیا۔ آپ نے الْبُرْمَةَ؟ فَقِيلَ لَحْمٌ تُصُدِّقَ بِهِ عَلَی فرمایا: کیا میں نے ہانڈی نہیں دیکھی تھی ؟ آپؐ سے بَرِيرَةَ وَأَنْتَ لَا تَأْكُلُ الصَّدَقَةَ قَالَ کہا گیا: گوشت ہے جو بریرہ کو بطور صدقہ دیا گیا هُوَ عَلَيْهَا صَدَقَةٌ وَلَنَا هَدِيَّةٌ۔ ہے اور آپ صدقہ نہیں کھاتے۔ آپؐ نے فرمایا: وہ اُس کے لئے صدقہ ہے اور ہمارے لئے ہدیہ۔ أطرافه: ٤٥٦ ، ١٤٩٣، ۲۱٥٥، ۲۱۶۸، ٢٥٣٦، ٢٥٦٠، ٢٥٦١، ٢٥٦٣، ٢٥٦٤، ،٥، ٥٢٨٤ ٥٤٣٠۲۷۹ ،۲۷۳۵ ،۲۷۲۹ ،۲۷۲٢٥٦٥ ، ٢٥٧٨، ٢٧١٧، ٦ ٦٧١٧، ٦٧٥١، ٦٧٥٤، ٦٧٥٨ ، ٦٧٦٠ باب ۱۹ : لَا يَتَزَوَّجُ أَكْثَرَ مِنْ أَرْبَعِ چار عورتوں سے زیادہ شادی نہ کرے لِقَوْلِهِ تَعَالَى: مَثْنَى وَثُلثَ وَرُبعَ ۔ کیونکہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: دو دو (سے) اور تین (النساء: ٤) تین (سے) اور چار چار۔