صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 573 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 573

صحیح البخاری جلد ۱۳ بِقَدَحٍ مِنْ لَبَنٍ فَشَرِبَهُ۔۵۷۳ ۷۴ - كتاب الأشربة صلی اللہ علیہ وسلم کے روزے کے متعلق شک تھا تو انہوں (حضرت ام الفضل) نے آپ کو دودھ کا پیالہ بھیجا۔آپ نے اس سے پیا۔أطرافه ١٦٥٨، ١٦٦١، ١٩٨٨، 5614، 5618۔بَاب ۳٠: الشُّرْبُ مِنْ قَدَحِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَآنِيَتِهِ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پیالے اور آپ کے برتن سے پینا وَقَالَ أَبُو بُرْدَةَ قَالَ لِي عَبْدُ الله اور ابوبردہ ( عامر بن ابی موسیٰ اشعری) کہتے تھے بْنُ سَلَامٍ أَلَا أَسْقِيْكَ فِي قَدَحٍ شَرِبَ که حضرت عبداللہ بن سلام نے مجھے کہا: کیا میں النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِيْهِ۔تمہیں ایسے پیالے میں پانی نہ پلاؤں جس میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے پیا تھا۔٥٦٣٧: حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ :۵۶۳۷ سعید بن ابی مریم نے ہمیں بتایا کہ حَدَّثَنَا أَبُو غَسَّانَ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو ابو غسان ( محمد بن مطرف) نے ہم سے بیان کیا۔الله حَازِمٍ عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ رَضِيَ انہوں نے کہا۔مجھے ابو حازم (سلمہ بن دینار) نے عَنْهُ قَالَ ذُكِرَ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ بتایا۔انہوں نے حضرت سہل بن سعد (ساعدی) وَسَلَّمَ امْرَأَةٌ مِنَ الْعَرَبِ فَأَمَرَ أَبَا رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔انہوں نے کہا: نبی أُسَيْدٍ السَّاعِدِيَّ أَنْ يُرْسِلَ إِلَيْهَا صلى الله علیہ وسلم سے عرب کی ایک عورت کا ذکر فَأَرْسَلَ إِلَيْهَا فَقَدِمَتْ فَنَزَلَتْ فِي کیا گیا تو آپ نے حضرت ابو اسید ساعد مٹی کو حکم دیا أُجُمِ بَنِي سَاعِدَةَ فَخَرَجَ النَّبِيُّ صَلَّى کہ اس کو لانے کے لئے کسی کو بھیجیں تو انہوں نے اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَتَّى جَاءَهَا فَدَخَلَ اس کی طرف کسی کو بھیجا اور وہ آئی اور بنی ساعدہ عَلَيْهَا فَإِذَا امْرَأَةٌ مُنَكِّسَةٌ رَأْسَهَا کے محل میں اتری۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم گھر سے فَلَمَّا كَلَّمَهَا النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ نکلے اور اس کے پاس گئے۔جب اندر پہنچے تو کیا وَسَلَّمَ قَالَتْ أَعُوْذُ بِاللهِ مِنْكَ فَقَالَ دیکھا کہ ایک عورت ہے جو اپنا سر جھکائے بیٹھی