صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 571 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 571

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۵۷۱ ۷۴ - كتاب الأشربة ٥٦٣٤ : حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ قَالَ ۵۶۳۴: اسماعیل بن ابی اولیس) نے ہم سے حَدَّثَنِي مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ بیان کیا۔ انہوں نے کہا کہ مجھ سے مالک بن انس زَيْدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ عَبْدِ نے بیان کیا۔ انہوں نے نافع سے، نافع نے زید اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ بن عبد اللہ بن عمر سے، زید نے عبداللہ بن الصِّدِّيقِ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ عبد الرحمن بن ابی بکر صدیق سے، عبداللہ بن صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ عبد الرحمن نے حضرت ام سلمہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الَّذِي کی زوجہ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ يَشْرَبُ فِي إِنَاءِ الْفِضَّةِ إِنَّمَا يُجَرْجِرُ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص چاندی کے برتن میں پئے گا تو وہ صرف جہنم کی آگ ہی اپنے پیٹ میں فِي بَطْنِهِ نَارَ جَهَنَّمَ۔ غٹاغٹ ڈالتا ہے۔ ٥٦٣٥ : حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ ۵۶۳۵ : موسیٰ بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنِ الْأَشْعَثِ بْنِ ابو عوانہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے اشعث بن سُلَيْمٍ عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ سُوَيْدِ بْنِ مُقَرِّنٍ سلیم سے ، اشعث نے معاویہ بن سوید بن مقرن عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ قَالَ أَمَرَنَا سے، معاویہ نے حضرت براء بن عازب سے رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ روایت کی۔ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ بِسَبْعٍ وَنَهَانَا عَنْ سَبْعِ أَمَرَنَا بِعِيَادَةِ علیہ وسلم نے ہمیں سات باتیں کرنے کا حکم دیا اور الْمَرِيضِ وَاتِّبَاعِ الْجِنَازَةِ وَتَشْمِيْتِ سات باتوں سے ہمیں منع فرمایا۔ آپؐ نے ہمیں الْعَاطِسِ وَإِجَابَةِ الدَّاعِي وَإِفْشَاءِ بیمار کی عیادت اور جنازوں کے ساتھ جانے اور السَّلَامِ وَنَصْرِ الْمَظْلُوْمِ وَإِبْرَارِ چھینک مارنے والوں کے لئے دعا کرنے اور دعوت الْمُقْسِمِ وَنَهَانَا عَنْ خَوَاتِيْمِ الذَّهَبِ کرنے والے کی دعوت قبول کرنے اور عام طور پر وَعَنِ الشَّرْبِ فِي الْفِضَّةِ أَوْ قَالَ فِي ہر کس و ناکس کو سلام کہنے اور مظلوم کی مدد کرنے آنِيَةِ الْفِضَّةِ وَعَنِ الْمَيَائِرِ وَالْقَسِيِّ اور قسم دے کر مانگنے والوں کی قسم کو پورا