صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 568 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 568

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۵۲۸ ۷۴ - كتاب الأشربة تشريح النهى عَنِ التَّنَفُسِ فِي الإِناء : بر تن میں - برتن میں سانس لینے سے منع کرنا۔ حضرت صاحبزادہ : مرزا طاہر احمد (خلیفة المسیح الرابع ) فرماتے ہیں: ”وقفہ کے بغیر مسلسل پانی وغیرہ پیتے جانے کی ممانعت میں یہ حکمت بھی پیش نظر تھی کہ اس طرح اشیائے خوردونوش میں گندے سانس کی جو ہو سکتا ہے مہلک جراثیم سے لدا ہوا ہو، ملاوٹ شامل نہ ہو جائے۔ چنانچہ اس حکمت کو مندرجہ ذیل حدیث وار ذیل حدیث واضح الفاظ میں بیان کرتی ہے۔ حضرت ابو سعید خدری بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے پانی پیتے وقت پھونک مارنے سے منع فرمایا ہے۔ ایک شخص نے عرض کیا میں پانی میں تنکے پڑے ہوئے دیکھتا ہوں۔ آپ نے فرمایا (ایسی حالت میں تھوڑا سا پانی پھینک دو۔ پھر اس نے عرض کیا۔ میں ایک سانس میں پانی پینے سے سیراب نہیں ہو تا (یعنی مجھے پیاس بجھنے سے قبل دو تین سانس لینے پڑتے ہیں اور لازماً اس طرح سانس پانی میں پڑتا ہے۔ ناقل ) آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: پیالے کو منہ سے علیحدہ کرو اور پھر سانس لو۔“ ( حفظانِ صحت کی دینی تعلیم از حضرت صاحبزادہ مرزا طاہر احمد ، روزنامه الفضل ۲۴ جنوری ۲۰۰۸ء، صفحه ۵) باب ٢٦ : الشَّرْبُ بِنَفَسَيْنِ أَوْ ثَلَاثَةٍ دو یا تین سانسوں میں پینا ٥٦٣١ : حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ وَأَبُو ۵۷۳۱ : ابو عاصم اور ابو نعیم نے ہم سے بیان کیا۔ نُعَيْمٍ قَالَا حَدَّثَنَا عَزْرَةُ بْنُ ثَابِتٍ قَالَ ان دونوں نے کہا: ہمیں عزرہ بن ثابت نے أَخْبَرَنِي ثُمَامَةُ بْنُ عَبْدِ اللهِ قَالَ كَانَ بتایا۔ عزرہ نے کہا: مجھے ثمامہ بن عبد اللہ نے بتایا۔ أَنَسٌ يَتَنَفَّسُ فِي الْإِنَاءِ مَرَّتَيْنِ أَوْ وہ کہتے تھے: حضرت انس بر تن سے دو یا تین ثَلَاثًا وَزَعَمَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ سانس لے کر پانی پیا کرتے تھے اور ان کا خیال تھا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم تین بار سانس لے کر پیا وَسَلَّمَ كَانَ يَتَنَفَّسُ ثَلَاثًا۔ کرتے تھے۔ تشريح : الشَّرْبُ بِنَفَسَيْنِ أَوْ ثَلَاثَةٍ: دویا تین سانسوں میں پینا۔ حضرت صاحبزادہ مرزا طاہر احمد (خلیفہ المسیح الرابع) فرماتے ہیں: