صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 567 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 567

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۵۶۷ ۷۴ - كتاب الأشربة ٥٦٢٨: حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا ۵۶۲۸: مسدد نے ہمیں بتایا کہ اسماعیل (بن إِسْمَاعِيلُ أَخْبَرَنَا أَيُّوبُ عَنْ عِكْرِمَةَ عَلَيْهِ ) نے ہم سے بیان کیا کہ ایوب نے ہمیں بتایا۔ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ نَهَى انہوں نے عکرمہ سے ، عکرمہ نے حضرت ابوہریرہ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم يُشْرَبَ مِنْ فِي السِّقَاءِ۔ أطرافه: ٢٤٦٣، ٥٦٢٧ نے مشک کے منہ سے پینا منع فرمایا۔ ٥٦٢٩ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَزِيدُ ۵۲۲۹ مسدد نے ہمیں بتایا کہ یزید بن زریع بْنُ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا خَالِدٌ عَنْ عِكْرِمَةَ نے ہم سے بیان کیا کہ خالد (حذاء) نے ہمیں عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ بَتایا۔ انہوں نے عکرمہ سے ، عکرمہ نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کی۔ انہوں نَهَى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ نے کہا بی صلی اللہ علیہ وسلم نے ملک کے منہ سے الشَّرْبِ مِنْ فِي السَّقَاءِ۔ پینا منع فرمایا۔ باب ٢٥ : النَّهْيُ عَنِ التَّنَفُسِ فِي الْإِنَاءِ بر تن میں سانس لینے سے منع کرنا ٥٦٣٠ : حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا شَيْبَانُ ۵۶۳۰: ابو نعیم نے ہم سے بیان کیا کہ شیبان نے عَنْ يَحْيَى عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي ہمیں بتایا۔ انہوں نے بچی (بن ابی کثیر) سے، قَتَادَةَ عَنْ أَبِيْهِ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللهِ یحی نے عبد اللہ بن ابی قتادہ سے ، عبد اللہ نے اپنے صلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا شَرِبَ باپ سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب کوئی تم میں سے أَحَدُكُمْ فَلَا يَتَنَفَّسْ فِي الْإِنَاءِ وَإِذَا کچھ پئے تو بر تن میں سانس نہ لے اور جب کوئی تم بَالَ أَحَدُكُمْ فَلَا يَمْسَحْ ذَكَرَهُ بِيَمِينِهِ میں سے پیشاب کرے تو اپنے دائیں ہاتھ سے ذکر وَإِذَا تَمَسَّحَ أَحَدُكُمْ فَلَا يَتَمَسَّحْ (شرمگاہ) کو صاف نہ کرے اور جب تم میں سے کوئی استنجا کرے تو دائیں ہاتھ سے استنجا نہ کرے۔ بِيَمِينِهِ۔ أطرافه: ١٥٣، ١٥٤-