صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 557 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 557

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۵۵۷ ۷۴ - كتاب الأشربة ثُمَّ قَعَدَ فِي حَوَائِجِ النَّاسِ فِي رَحَبَةِ کرتے ہیں کہ انہوں نے ظہر کی نماز پڑھی پھر الْكُوفَةِ حَتَّى حَضَرَتْ صَلَاةُ الْعَصْرِ کوفہ کی مسجد کے صحن میں لوگوں کی ضرورتوں کو ثُمَّ أُتِيَ بِمَاءٍ فَشَرِبَ وَغَسَلَ وَجْهَهُ پورا کرنے کے لئے بیٹھ گئے یہاں تک کہ عصر کی وَيَدَيْهِ وَذَكَرَ رَأْسَهُ وَرِجْلَيْهِ ثُمَّ قَامَ نماز کا وقت آگیا۔پھر ان کے پاس پانی لایا گیا اور فَشَرِبَ فَضْلَهُ وَهُوَ قَائِمٌ ثُمَّ قَالَ إِنَّ انہوں نے پیا اور اپنے منہ اور ہاتھوں کو دھویا اور نَاسًا يَكْرَهُونَ الشَّرْبَ قَائِمًا وَإِنَّ راوی نے یہ بھی ذکر کیا کہ اپنے سر اور اپنے پاؤں النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَنَعَ کو دھویا۔پھر کھڑے ہو گئے اور اپنے وضو سے بچا ہوا پانی پیا اور وہ کھڑے ہی تھے۔پھر کہنے لگے: کچھ لوگ ایسے ہیں جو کھڑے ہو کر پانی پینے کو مکر وہ سمجھتے ہیں، حالانکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی ایسا ہی کیا تھا جیسے میں نے کیا۔مِثْلَ مَا صَنَعْتُ۔طرفة : ٥٦١٥- ٥٦١٧: حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا :۵۶۱۷: ابونعیم نے ہم سے بیان کیا کہ سفیان سُفْيَانُ عَنْ عَاصِمِ الْأَحْوَلِ عَنِ (ثوری) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے عاصم احول الشَّعْبِي عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ شَرِبَ سے، عاصم نے شعبی سے، شعبی نے حضرت النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَائِمًا ابن عباس سے روایت کی۔انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے زمزم سے کھڑے کھڑے مِنْ زَمْزَمَ۔طرفه ١٦٣٧ - پانی پیا۔بَاب ۱۷ : مَنْ شَرِبَ وَهُوَ وَاقِفٌ عَلَى بَعِيْرِهِ جس نے اس حالت میں پانی پیا کہ وہ اپنے اونٹ پر سوار ہو ٥٦١٨ : حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ :۵۶۱۸: مالک بن اسماعیل نے ہمیں بتایا کہ عبد العزیز حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي سَلَمَةَ بن ابي سلمہ نے ہم سے بیان کیا کہ ابو نضر (سالم