صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 556 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 556

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۵۵۶ ۷۴ - كتاب الأشربة ٥٦١٤: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللهِ ۵۶۱۴ : علی بن عبد اللہ (مدینی) نے ہمیں بتایا کہ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ قَالَ أَخْبَرَنِي هِشَامٌ ابو اسامہ نے ہم سے بیان کیا۔ انہوں نے کہا: عَنْ أَبِيْهِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا مُجھے ہشام بن عروہ) نے بتایا۔ انہوں نے اپنے قَالَتْ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ باپ سے ، ان کے باپ نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی۔ وہ کہتی تھیں: نبی صلی اللہ يُعْجِبُهُ الْحَلْوَاءُ وَالْعَسَلُ۔ علیہ وسلم کو میٹھا اور شہد پسند تھا۔ أطرافه : ٤٩١٢ ، ٥٢١٦ ، ٥٢٦٧، ٥٢٦٨، ٥٤٣١، ٥٥٩٩، ٥٦٨٢، ٦٦٩١، ٦٩٧٢۔ بَاب ١٦ : الشَّرْبُ قَائِمًا کھڑے کھڑے پانی پینا ٥٦١٥ : حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا ۵۲۱۵: ابو نعیم نے ہم سے بیان کیا کہ مسعر (بن مِسْعَرٌ عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ مَيْسَرَةَ کدام) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عبد الملک بن عَنِ النَّزَّالِ قَالَ أَتَى عَلِيٌّ رَضِيَ اللهُ میرہ سے ، عبد الملک نے نزال سے روایت کی۔ عَنْهُ عَلَى بَابِ الرَّحَبَةِ فَشَرِبَ قَائِمًا نزال نے کہا: حضرت علی رضی اللہ عنہ محسن کے فَقَالَ إِنَّ نَاسًا يَكْرَهُ أَحَدُهُمْ أَنْ دروازے پر آئے اور کھڑے ہو کر پانی پیا اور کہنے يَشْرَبَ وَهُوَ قَائِمٌ وَإِنِّي رَأَيْتُ النَّبِيَّ لگے کہ کچھ لوگ ایسے ہیں کہ ان میں سے ایک صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَعَلَ كَمَا کھڑے ہو کر پانی پینا مکر وہ جانتا ہے حالانکہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپؐ نے اس رَأَيْتُمُوْنِي فَعَلْتُ ۔ طرفه: ٥٦١٦ طرح کیا جیسا کہ تم نے دیکھا ہے کہ میں نے کیا۔ ٥٦١٦: حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ۵۶۱۶ آدم بن ابی ایاس) نے ہم سے بیان کیا حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ مَيْسَرَةَ کہ شعبہ نے ہمیں بتایا کہ عبدالملک بن میسرہ سَمِعْتُ النَّزَّالَ بْنَ سَبْرَةَ يُحَدِّثُ عَنْ نے ہم سے بیان کیا کہ میں نے نزال بن سبرہ سے عَلِي رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّهُ صَلَّى الظُّهْرَ سنا۔ وہ حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت