صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 558 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 558

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۵۵۸ ۷۴ - كتاب الأشربة أَخْبَرَنَا أَبُو النَّضْرِ عَنْ عُمَيْرٍ مَوْلَى بن ابی امیہ) نے ہمیں خبر دی۔انہوں نے عمیر ابْنِ عَبَّاسِ عَنْ أُمّ الْفَضْلِ بِنْتِ سے جو حضرت ابن عباس کے غلام تھے ہمیر نے الْحَارِثِ أَنَّهَا أَرْسَلَتْ إِلَى النَّبِيِّ حضرت ام الفضل بنت حارث سے روایت کی کہ ام صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِقَدَحٍ لَبَنُ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو دودھ کا پیالہ بھیجا وَهُوَ وَاقِفٌ عَشِيَّةَ عَرَفَةَ فَأَخَذَ اور اس وقت آپ عرفہ کی شام کو عرفات میں فَشَرِبَهُ۔زَادَ مَالِكٌ عَنْ أَبِي النَّضْرِ ٹھہرے تھے۔آپ نے اپنے ہاتھ میں لیا اور اسے پیا۔مالک نے ابو نفر سے روایت کرتے ہوئے اتنا عَلَى بَعِيْرِهِ بِيَدِهِ زیادہ بیان کیا: آپ اپنے اونٹ پر سوار تھے۔أطرافه : ١٦٥٨، ۱٦٦١، ۱۹۸۸، ٥٦٠٤، ٥٦٣٦- باب ۱۸ : الْأَيْمَنَ فَالْأَيْمَنَ فِي الشَّرْبِ پیتے وقت پہلے اس کو دیا جائے جو دائیں طرف ہو پھر اس کو جو اس کے دائیں طرف ہو ٥٦١٩: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيْلُ قَالَ ۵۶۱۹: اسماعیل بن ابی اویس) نے ہم سے بیان حَدَّثَنِي مَالِكٌ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ کیا۔انہوں نے کہا کہ مالک نے مجھے بتایا۔انہوں أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّ نے ابن شہاب سے ، ابن شہاب نے حضرت انس رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أُتِيَ بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس دودھ لایا گیا جس میں أَعْرَابِيٌّ وَعَنْ شِمَالِهِ أَبُو بَكْرٍ فَشَرِبَ پانی ملایا گیا تھا اور آپ کے داہنی طرف ایک اعرابی تھا اور آپ کے بائیں طرف حضرت ابو بکر ثُمَّ أَعْطَى الْأَعْرَابِيَّ وَقَالَ الْأَيْمَنَ تھے۔آپ نے پیا اور پھر اس اعرابی کو دیا اور بِلَبَنٍ قَدْ شِيْبَ بِمَاءٍ وَعَنْ يَمِيْنِهِ فَالْأَيْمَنَ۔أطرافه ٢٣٥٢، ٢٥٧١، ٥٦١٢۔فرمایا: جو دائیں طرف ہو اسے دیا جائے پھر اس کو جو اس کے دائیں طرف ہو۔ريح : الأَيْمَن فَالأَيمن في الشرب: بیتے وقت پہلے اس کو دیا جاے جو دائیں طرف ہو پھر اس کو جو اس کے دائیں طرف ہو۔حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: