صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 554
صحیح البخاری جلد ۱۳ وَيَحْيَى بْنُ يَحْيَى رَايِحٌ۔ ۵۵۴ ۷۴ - كتاب الأشربة میں کئے دیتا ہوں۔ چنانچہ حضرت ابو طلحہ نے اپنے قریبیوں اور چچا کی اولاد میں اس کو بانٹ دیا۔ اور اسماعیل اور يحي بن يحي نے رائے نقل کیا۔ أطرافه: ١٤٦١ ، ۲۳۱٨ ، ۲۷۵۲، ۲۷۵۸، ۲۷۶۹ ، ٤٥٥٤، ٤٥٥٥۔ بَاب ١٤ : شُرْبُ اللَّبَنِ بِالْمَاءِ دودھ پانی ملا کر پینا ٥٦١٢: حَدَّثَنَا عَبْدَانُ أَخْبَرَنَا عَبْدُ ۵۶۱۲: عبد ان نے ہم سے بیان کیا کہ عبداللہ اللَّهِ أَخْبَرَنَا يُونُسُ عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ (بن مبارک) نے ہمیں خبر دی کہ یونس نے ہمیں أَخْبَرَنِي أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ رَضِيَ اللهُ بتایا۔ زہری نے کہا: مجھے حضرت انس بن مالک عَنْهُ أَنَّهُ رَأَى رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى الله رضی اللہ عنہ نے بتایا کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ ۲ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَرِبَ لَبَنَا وَأَتَى دَارَهُ آپ نے دودھ پیا اور ایک بار آپ ان کے گھر آئے اور میں نے ایک فَحَلَبْتُ شَاةً فَشُبْتُ لِرَسُوْلِ اللَّهِ بکری دو ہی اور کنویں سے پانی نکال کر رسول اللہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنَ الْبِئْرِ صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے دودھ میں ڈالا تو آپ فَتَنَاوَلَ الْقَدَحَ فَشَرِبَ وَعَنْ يَسَارِهِ نے پیالہ لیا اور اسے پیا اور آپ کے بائیں طرف أَبُو بَكْرٍ وَعَنْ يَمِينِهِ أَعْرَابِيُّ فَأَعْطَى حضرت ابو بکر تھے اور آپ کے دائیں طرف الْأَعْرَابِيَّ فَضْلَهُ ثُمَّ قَالَ الْأَيْمَنَ ایک اعرابی تھا۔ آپ نے اپنا بچا ہوا اس اعرابی کو دیا اور پھر فرمایا: جو دائیں طرف ہو (اس کو دو) فَالْأَيْمَنَ۔ أطرافه: ٢٣٥٢، ٢٥٧١، ٥٦١٩۔ اور پھر جو اس کے دائیں طرف ہو۔ ٥٦١٣ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ ۵۶۱۳ : عبد اللہ بن محمد (مسندی) نے ہمیں بتایا حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ حَدَّثَنَا فُلَيْحُ بْنُ کہ ابو عامر (عقدی) نے ہم سے بیان کیا کہ فلیح سُلَيْمَانَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْحَارِثِ عَنْ بن سلیمان نے ہمیں بتایا۔ فلیح نے سعید بن حارث جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا سے، سعید نے حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ