صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 552 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 552

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۵۵۲ ۷۴ - كتاب الأشربة مَالِكٍ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ قتادہ نے حضرت انس بن مالک سے، حضرت عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رُفِعْتُ إِلَى السِّدْرَةِ فَإِذَا انسؓ نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے أَرْبَعَةُ أَنْهَارٍ نَهَرَانِ ظَاهِرَانِ وَنَهَرَانِ فرمایا: مجھے سدرۃ المنتہی تک اٹھا کر لے گئے تھے بَاطِنَانِ فَأَمَّا الظَّاهِرَانِ فَالنَّيْلُ تو وہاں کیا دیکھتا ہوں کہ چار دریا ہیں۔دو دریا تو وَالْفُرَاتُ وَأَمَّا الْبَاطِنَانِ فَنَهَرَانِ فِي باہر نمایاں ہیں اور دو دریا اندر پوشیدہ ہیں۔جو الْجَنَّةِ۔فَأُتِيتُ بِثَلَاثَةِ أَقْدَاحٍ قَدَحٌ فِيْهِ نمایاں ہیں وہ تو نیل اور فرات ہیں اور جو اندر لَبَنٌ وَقَدَحْ فِيْهِ عَسَلَ وَقَدَحْ فِيْهِ پوشیدہ تھے تو وہ جنت میں دو دریا ہیں۔پھر خَمْرٌ فَأَخَذْتُ الَّذِي فِيهِ اللَّبَنُ میرے سامنے تین پیالے لائے گئے۔ایک فَشَرِبْتُ فَقِيْلَ لِي أَصَبْتَ الْفِطْرَةَ پیالے میں دودھ تھا اور ایک پیالے میں شہد اور ایک پیالے میں شراب تھی۔جس میں دودھ تھا أَنْتَ وَأُمَّتُكَ۔اس کو میں نے لیا اور میں پی گیا تو مجھ سے کہا گیا تم نے اور تمہاری امت نے فطرت پر عمل کیا۔وَقَالَ هِشَامٌ وَسَعِيْدٌ وَهَمَّامٌ عَنْ ہشام اور سعید اور ہمام نے قتادہ سے نقل کیا۔قتادہ نے حضرت انس بن مالک سے ، حضرت انس قَتَادَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكِ عَنْ مَالِكِ بْنِ صَعْصَعَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى الله نے حضرت مالک بن صعصعہ سے ، حضرت مالک نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہوئے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْأَنْهَارِ نَحْوَهُ وَلَمْ يَذْكُرُوا ثَلَاثَةَ أَقْدَاحٍ۔نہروں کے متعلق اسی طرح روایت کی اور انہوں نے تین پیالوں کا ذکر نہیں کیا۔أطرافه: ٣٥٧٠، ٤٩٦٤، ٦٥٨١، ٠٧٥١ باب ۱۳ : اسْتِعْذَابُ الْمَاءِ میٹھا پانی تلاش کرنا ٥٦١١: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ ۵۶۱۱: عبد اللہ بن مسلمہ قعنبی) نے ہمیں بتایا۔عَنْ مَالِكِ عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللهِ انہوں نے مالک سے ، مالک نے اسحاق بن عبد اللہ