صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 551 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 551

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۵۵۱ ۷۴ - كتاب الأشربة فَدَعَا عَلَيْهِ فَطَلَبَ إِلَيْهِ سُرَاقَةُ أَنْ لَّا ہمارے پاس سراقہ بن جشم ایک گھوڑے پر سوار يَدْعُوَ عَلَيْهِ وَأَنْ يُرْجِعَ فَفَعَلَ النَّبِيُّ ہو کر آیا۔آپ نے اس پر دعا کی۔آخر سراقہ نے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔آپ سے التجا کی کہ اس کے خلاف دعا نہ کریں اور یہ کہ وہ لوٹ جاتا ہے تو نبی کی ایم نے ایسا ہی کیا۔أطرافه ٢٤٣٩، ٣٦١٥ ۳٦٥٢، ۳۹۰۸، ۳۹۱۷ ٥٦٠٨: حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا :۵۶۰۸ ابوالیمان نے ہم سے بیان کیا کہ شعیب شُعَيْبٌ حَدَّثَنَا أَبُو الزَّنَادِ عَنْ نے ہمیں خبر دی کہ ابو زناد نے ہمیں بتایا۔انہوں عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ نے عبد الرحمن (اعرج) سے، عبد الرحمن نے عَنْهُ أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ قَالَ نِعْمَ الصَّدَقَةُ اللَّقْحَةُ الصَّفِيُّ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: عمدہ صدقہ بہت دودھ دینے والی اونٹنی ہے جو خالصتا اللہ کے مِنْحَةَ الشَّاةُ الصَّفِيُّ مِنْحَةَ تَغْدُو لئے کسی کو دی جائے اور وہ بہت دودھ دینے والی بِإِنَاءٍ وَتَرُوْحُ بِآخَرَ۔طرفه ٢٦٢٩ - بکری ہے جو خالصتا اللہ کے لئے دی جائے۔صبح بھی برتن بھر کر دودھ دے اور شام کو بھی۔٥٦٠٩: حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ عَنِ ۵۲۰۹: ابو عاصم نے ہمیں بتایا۔انہوں نے اوزاعی الْأَوْزَاعِيِّ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عُبَيْدِ اللهِ سے ، اوزاعی نے ابن شہاب سے ، ابن شہاب نے بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ الله عبید اللہ بن عبد اللہ سے، عبید اللہ نے حضرت عَنْهُمَا أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى الله ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَرِبَ لَبَنًا فَمَضْمَضَ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دودھ پیا اور پھر وَقَالَ إِنَّ لَهُ دَسَمًا۔کلی کی اور فرمایا: اس کی بھی چکنائی ہوتی ہے۔طرفه: ۲۱۱۔٥٦١٠ : وَقَالَ إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ :۵۶۱۰ اور ابراہیم بن طہمان نے شعبہ سے عَنْ شُعْبَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ روایت کرتے ہوئے کہا۔شعبہ نے قتادہ سے،