صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 28 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 28

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۲۸ ۶۷ - كتاب النكاح بَاب ١٤ : تَزْوِيجُ الْمُعْسِرِ تنگ دست کا شادی کرنا لِقَوْلِهِ تَعَالَى إِنْ يَكُونُوا فُقَرَاءَ يُغْنِهِمُ کیونکہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے : اگر وہ محتاج ہوں گے تو اللہ تعالیٰ اپنے فضل سے انہیں غنی کر دے گا۔اللهُ مِنْ فَضْلِهِ (النور: ٣٣) ٥٠۸۷: حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا ۵۰۸۷: قتیبہ بن سعید) نے ہم سے بیان کیا کہ عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِيهِ عبد العزیز بن ابی حازم نے ہمیں بتایا۔انہوں عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدِ السَّاعِدِي قَالَ نے اپنے باپ (سلمہ بن دینار) سے ، انہوں نے جَاءَتِ امْرَأَةٌ إِلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ حضرت سہل بن سعد ساعدی سے روایت کی۔وہ کہتے تھے: ایک عورت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَتْ يَا رَسُولَ اللَّهِ کے پاس آئی اور کہنے لگی: یا رسول اللہ ! میں اس جِئْتُ أَهَبُ لَكَ نَفْسِي قَالَ فَنَظَرَ لئے آئی ہوں کہ اپنے تئیں آپ کو ہبہ کرلوں۔إِلَيْهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ (حضرت سہل ) کہتے تھے : رسول اللہ صلی اللہ علیہ فَصَعَّدَ النَّظَرَ فِيهَا وَصَوَّبَهُ ثُمَّ طَاطَاً وسلم نے اس کو نظر اُٹھا کر دیکھا اور اس کو اُوپر تلے رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأْسَهُ غور سے دیکھا اور نظر نیچے کرلی۔پھر آپ نے فَلَمَّا رَأَتِ الْمَرْأَةُ أَنَّهُ لَمْ يَقْضِ فِيهَا اپنا سر جھکا لیا۔جب اُس عورت نے دیکھا کہ آپ شَيْئًا جَلَسَتْ فَقَامَ رَجُلٌ مِّنْ أَصْحَابِهِ نے اس کے متعلق کچھ فیصلہ نہیں کیا وہ بیٹھ گئی۔فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنْ لَّمْ يَكُنْ لَّكَ بِهَا آپ کے ساتھیوں میں سے ایک شخص اُٹھا اور کہنے لگا: یارسول اللہ ! اگر آپ کو اس عورت کی ضرورت حَاجَةٌ فَزَوَّجْنِيهَا فَقَالَ وَهَلْ عِنْدَكَ نہیں تو آپ مجھ سے ہی اس کی شادی کر دیں۔آپ مِنْ شَيْءٍ؟ قَالَ لَا وَاللهِ يَا رَسُولَ اللهِ نے پوچھا: اور کیا تمہارے پاس کچھ ہے۔اس نے فَقَالَ اذْهَبْ إِلَى أَهْلِكَ فَانْظُرْ هَلْ کہا: یا رسول اللہ ! بخدا انہیں۔آپ نے فرمایا: اپنے تَجِدُ شَيْئًا فَذَهَبَ ثُمَّ رَجَعَ فَقَالَ لَا رشتہ داروں کے پاس جاؤ اور دیکھو کیا تمہیں کوئی وَاللهِ مَا وَجَدْتُ شَيْئًا فَقَالَ رَسُولُ الله چیز مل سکتی ہے۔وہ گیا اور پھر لوٹ آیا اور کہنے لگا: صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ انْظُرْ وَلَوْ خَاتَما بخدا! مجھے کچھ نہیں ملا۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم