صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 29
۶۷ - كتاب النكاح ۲۹ صحیح البخاری جلد ۱۳ مِنْ حَدِيدٍ۔ فَذَهَبَ ثُمَّ رَجَعَ فَقَالَ لَا نے فرمایا: دیکھو ایک لوہے کی انگوٹھی ہی سہی۔ وہ وَاللَّهِ يَا رَسُولَ اللَّهِ وَلَا خَاتَمًا مِنْ حَدِيدٍ گیا اور پھر لوٹ آیا اور کہنے لگا: یا رسول اللہ ! بخدا وَلَكِنْ هَذَا إِزَارِي قَالَ سَهْل مَا لَهُ کچھ نہیں ملا۔ لوہے کی انگوٹھی بھی نہیں۔ البتہ یہ میرا رِدَاءً فَلَهَا نِصْفُهُ فَقَالَ رَسُولُ اللهِ تہ بند ہے۔ حضرت سہل کہتے تھے: اس کے پاس صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا تَصْنَعُ بِإِزَارِكَ (اوپر اوڑھنے کی) چادر بھی نہ تھی۔ (وہ کہنے لگا: یہ إِنْ لَبِسْتَهُ لَمْ يَكُنْ عَلَيْهَا مِنْهُ شَيْءٌ تہ بند ) آدھا اس کو دے دیتا ہوں۔ رسول اللہ وَإِنْ لَبِسَتْهُ لَمْ يَكُنْ عَلَيْكَ مِنْهُ شَيْءٌ صلى اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وہ تمہارے تہ بند سے فَجَلَسَ الرَّجُلُ حَتَّى إِذَا طَالَ مَجْلِسُهُ کیا کرے گی۔ اگر تم نے اس کو پہنا تو اس میں سے قَامَ فَرَآهُ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ اُس پر کچھ نہ رہے گا اور اگر اُس نے لیا تو تم پر اس وَسَلَّمَ مُوَلِّيًا فَأَمَرَ بِهِ فَدُعِيَ فَلَمَّا جَاءَ میں سے کچھ نہ رہے گا۔ (یہ سن کر وہ شخص بیٹھ قَالَ مَاذَا مَعَكَ مِنَ الْقُرْآنِ؟ قَالَ مَعِي گیا یہاں تک کہ بہت دیر تک بیٹھے بیٹھے آخر کھڑا سُورَةُ كَذَا وَسُورَةُ كَذَا عَدَّدَهَا فَقَالَ ہو کر چل دیا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اُس تَقْرَؤُهُنَّ عَنْ ظَهْرِ قَلْبِكَ؟ قَالَ نَعَمْ کو پیٹھ موڑ کر جاتے ہوئے دیکھا۔ آپؐ نے اُس کو قَالَ اذْهَبْ فَقَدْ مَلَّكْتُكَهَا بِمَا مَعَكَ بلوانے کے لئے فرمایا اور اُسے بلایا گیا۔ جب وہ آیا آپ نے پوچھا: تمہیں قرآن سے کیا یاد ہے؟ اس مِنَ الْقُرْآنِ۔ نے کہا: مجھے فلاں فلاں سورۃ یاد ہے۔ اُس نے ان کو شمار کیا۔ آپؐ نے پوچھا: کیا تم انہیں زبانی پڑھا کرتے ہو۔ اس نے کہا: جی ہاں۔ آپؐ نے فرمایا: جاؤ، میں نے اُن سورتوں کے بدلہ میں جو تمہیں یاد ہیں یہ عورت تمہارے قبضہ میں کر دی۔ ،5149 ،5141 ،51٥٠٣٠، ٥١٢١، ٥١٢٦، ٥١٣٢، ٣٥ ،۵۰۲۹ ،۲۳۱۰ أطراقه ۵۱۵۰، ٥۸۷۱، ٧٤١٧۔