صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 27
صحیح البخاری جلد ۱۳ ۲۷ ۶۷ - كتاب النكاح فِيهَا مِنَ التَّمْرِ وَالْأَقِطِ وَالسَّمْنِ چڑے کے دستر خوان بچھانے کا حکم دیا گیا اور اس فَكَانَتْ وَلِيمَتَهُ فَقَالَ الْمُسْلِمُونَ پر آپ نے کھجور پنیر اور گھی رکھ دیا اور یہی آپ کا إِحْدَى أُمَّهَاتِ الْمُؤْمِنِينَ أَوْ مِمَّا ولیمہ تھا۔ مسلمان کہنے لگے : کیا یہ امہات المؤمنین مَلَكَتْ يَمِينُهُ؟ فَقَالُوا إِنْ حَجَبَهَا فَهِيَ میں سے ایک ہیں یا اُن لونڈیوں میں سے ہیں جن پر جائز طور پر قبضہ کیا گیا۔ لوگوں نے کہا: اگر آپ مِنْ أُمَّهَاتِ الْمُؤْمِنِينَ وَإِنْ لَّمْ يَحْجُبُهَا نے اُن کو پردہ میں رکھا تو وہ اُمہات المؤمنین میں فَهِيَ مِمَّا مَلَكَتْ يَمِينُهُ۔ فَلَمَّا ارْتَحَلَ سے ہیں اور اگر اُن کو پردے میں نہ رکھا تو وہ اُن وَفَّى لَهَا خَلْفَهُ وَمَدَّ الْحِجَابَ بَيْنَهَا لونڈیوں میں سے ہیں جن پر جائز طور پر قبضہ کیا وَبَيْنَ النَّاسِ۔ گیا۔ جب آپ نے کوچ کیا تو آپ نے حضرت رض صفیہ کے لئے اپنے پیچھے بیٹھنے کی جگہ درست کی اور اُن کے اور لوگوں کے درمیان پردہ تان دیا۔ أطرافه: ۳۷۱ ، ٦۱۰ ، ٩٤٧، ۲۲۲۸، ۲۲۳۵، ۲۸۸۹، ۲۸۹۳، ٢۹۴۳، ٢٩٤٤، ٢٩٤٥، ،٣٣٦٧، ٣٦٤٧، ٤٠٨، ٤٠٨٤، ٤١٩٧، ٤١٩٨ ،۳۰۸۶ ،۳۰۸۵ ،۲۹۹۱ ،٤٢، ٤٢١١، ٤٢١٢ ، ٤٢١٣، ١٥٩، ١٦٩، ٥٣٨٧۰٤١٩٩، ٤٢٠٠، ١ -٥٤٢٥، ٥٥٢٨، ٥٩٦٨، ٦٣٦٣،٦١٨٥، ٦٣٦٩، ٧٣٣٣ باب ۱۳: مَنْ جَعَلَ عِنْقَ الْأَمَةِ صَدَاقَهَا جس نے لونڈی کی آزادی میں اس کا مہر مقرر کیا ٥٠٨٦ : حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ :۵۰۸۶: قتیبہ بن سعید نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ ثَابِتٍ وَشُعَيْبِ بْنِ حماد بن زید ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ثابت الْحَبْحَابِ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكِ أَنَّ (بنانی) اور شعیب بن حجاب سے ، ان دونوں نے رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حضرت انس بن مالک سے روایت کی کہ رسول أَعْتَقَ صَفِيَّةَ وَجَعَلَ عِنْقَهَا صَدَاقَهَا ۔ الله صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت صفیہ کو آزاد کیا اور ان کی آزادی ہی اُن کا مہر مقرر کیا۔ اے فتح الباری مطبوعہ دار السلام میں اس باب کا اور اس سے پچھلے باب کا نمبر ایک ہی ہے۔ ( فتح الباری جزء 9 صفحہ ۱۶۱)