صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 527 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 527

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۵۲۷ ۷۴ - كتاب الأشربة مَعْمَرٌ وَابْنُ الْهَادِ وَعُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ امت ٹیڑھا راستہ اختیار کرتی۔ (شعیب کی طرح) عَنِ الزُّهْرِيِّ۔ أطرافه: ۳۳۹٤ ، ۳۴۳۷ ، ٤٧٠٩ ، ٥٦٠٣۔ معمر اور یزید بن عبد الله بن الہاد اور عثمان بن عمر نے زہری سے اس حدیث کو روایت کیا۔ ٥٥٧٧: حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ۵۵۷۷: مسلم بن ابراہیم نے ہمیں بتایا کہ ہشام حَدَّثَنَا هِشَامٌ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ عَنْ أَنَسٍ (دستوائی) نے ہم سے بیان کیا کہ قتادہ نے ہمیں رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ سَمِعْتُ مِنْ بتایا۔ قتادہ نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے رَسُوْلِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ روایت کی۔ انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ حَدِيثًا لَا يُحَدِّثُكُمْ بِهِ غَيْرِي قَالَ مِنْ صلی اللہ علیہ وسلم سے ایک بات سنی جو تمہیں أَشْرَاطِ السَّاعَةِ أَنْ يَظْهَرَ الْجَهْلُ میرے سوا کوئی نہیں بتائے گا۔ آپؐ نے فرمایا: اس گھڑی کی علامتوں میں سے یہ ہے کہ جہالت وَيَقِلَّ الْعِلْمُ وَيَظْهَرَ الزِّنَا وَتُشْرَبَ جابجا پھیل جائے گی اور علم کم ہو جائے گا اور زنا الْخَمْرُ وَيَقِلَّ الرِّجَالُ وَيَكْثُرَ النِّسَاءُ علم هلا کھلم کھلا ہو گا اور شراب پی جائے گی۔ مرد کم ہو حَتَّى يَكُونَ لِخَمْسِيْنَ امْرَأَةً قَيِّمُهُنَّ جائیں گے اور عور تیں زیادہ ہو جائیں گی یہاں تک رَجُلٌ وَاحِدٌ۔ أطرافه: ۸۰، ۸۱، ٥٢٣١، ٦٨٠٨۔ کہ پچاس عورتوں کا ایک شخص ہی سر پرست ہو گا۔ ٥٥٧٨: حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ ۵۵۷۸ احمد بن صاع (ابو صالح ( ابو جعفر ) نے ہمیں بتایا حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ قَالَ أَخْبَرَنِي يُونُسُ کہ (عبد اللہ ) بن وہب نے ہم سے بیان کیا۔ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا سَلَمَةَ انہوں نے کہا کہ مجھے یونس نے خبر دی۔ یونس بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ وَابْنَ الْمُسَيَّبِ نے ابن شہاب سے، ابن شہاب نے کہا: میں نے يَقُوْلَانِ قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ ابو سلمہ بن عبد الرحمن اور (سعید) بن مسیب سے عَنْهُ إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سنا، وہ دونوں کہتے تھے : حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ قَالَ لَا يَزْنِي الزَّانِي حِيْنَ يَزْنِي وَهُوَ عنہ نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: آدمی مُؤْمِنٌ وَلَا يَشْرَبُ الْخَمْرَ حِيْنَ جب زنا کرتا ہے تو ایسی حالت میں نہیں کرتا کہ