صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 526 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 526

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۵۲۶ ۷۴ - كتاب الأشربة تاریک پہلو ہی دیکھے بلکہ ہر چیز کا تاریک اور روشن دونوں پہلو سامنے رہنے چاہیں اور حسن کا اقرار کرنے میں تمہیں کبھی بخل سے کام نہیں لینا چاہیے۔( تفسیر کبیر، سورة البقرة، يَسْتَلُونَكَ عَنِ الْخَيْرِ وَالْمَييير۔۔جلد دوم صفحه ۴۸۰،۴۷۹) بَاب ۱ : قَوْلُ اللهِ تَعَالَى إِنَّمَا الْخَمْرُ وَالْمَيْسِرُ وَالْأَنْصَابُ وَالْأَزْلَامُ رِجْسٌ مِنْ عَمَلِ الشَّيْطانِ فَاجْتَنِبُوهُ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ (المائدة: ٩١) اور اللہ تعالیٰ کا فرمانا: شراب اور جوا اور بت اور قرعہ اندازی کے تیر محض ناپاک ( اور ) شیطانی کام ہیں۔اس لیے تم ان (میں) سے (ہر اک سے) بچو تا کہ تم کامیاب ہو جاؤ ٥٥٧٥ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوْسُفَ ۵۵۷۵: عبد اللہ بن یوسف (تنیسی) نے ہم سے أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنْ نَافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللهِ بیان کیا کہ مالک نے ہمیں بتایا۔انہوں نے نافع بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا أَنَّ رَسُوْلَ سے ، نافع نے حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے شَرِبَ الْخَمْرَ فِي الدُّنْيَا ثُمَّ لَمْ يَتُبْ فرمایا: جس نے اس دنیا میں شراب پی پھر اس نے مِنْهَا حُرِمَهَا فِي الْآخِرَةِ۔توبہ نہ کی تو آخرت میں وہ اس سے محروم رہ گیا۔٥٥٧٦ : حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا :۵۵۷۶ ابوالیمان نے ہم سے بیان کیا کہ شعیب شُعَيْبٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ أَخْبَرَنِي سَعِيْدُ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے زہری سے روایت بْنُ الْمُسَيَّبِ أَنَّهُ أَبَا هُرَيْرَةَ کی کہ مجھے سعید بن مسیب نے خبر دی۔انہوں سَمِعَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى الله نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے سنا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو جس رات اسراء عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أُتِيَ لَيْلَةَ أُسْرِيَ بِهِ کروایا گیا تو ایلیا میں لے جایا گیا۔دو پیالے شراب بِإِيْلِيَاءَ بِقَدَحَيْنِ مِنْ خَمْرٍ وَلَبَنٍ فَنَظَرَ اور دودھ کے لائے گئے۔آپ نے ان کو غور سے إِلَيْهِمَا ثُمَّ أَخَذَ اللَّبَنَ فَقَالَ جِبْرِيلُ دیکھا پھر دودھ لے لیا۔جبریل نے کہا: سب حمد الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي هَدَاكَ لِلْفِطْرَةِ وَلَوْ الله کے لئے ہے جس نے آپ کو فطرت کی أَخَذْتَ الْخَمْرَ غَوَتْ أُمَّتُكَ تَابَعَهُ راہنمائی کی اور اگر آپ شراب لے لیتے تو آپ کی