صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 516
صحیح البخاری جلد ۱۳ ۵۱۶ ۷۳ - كتاب الأضاحي يُصَلِّيَ فَلْيُعِدْ مَكَانَهَا أُخْرَى وَمَنْ لَّمْ ساتھ موجود تھا۔ آپؐ نے فرمایا: جس نے نماز يَذْبَحْ فَلْيَذْبَحْ۔ أطرافه : ۹۸۵ ، ٥٥۰۰، ٦٦٧٤ ، ٧٤٠٠۔ پڑھنے سے پہلے ذبح کیا تو وہ اس کی بجائے ایک اور قربانی کرے اور جس نے ذبح نہ کیا ہو تو وہ اسے ذبح کرے۔ ٥٥٦٣: حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ ۵۵۶۳ موسیٰ بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ فِرَاسٍ عَنْ ابوعوانہ (وضاح) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عَامِرٍ عَنِ الْبَرَاءِ قَالَ صَلَّى رَسُوْلُ فراس (بن یحی) سے، فراس نے عامر (شعی) اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَاتَ يَوْمٍ سے، عامر نے حضرت براء بن عازب) سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ فَقَالَ مَنْ صَلَّى صَلَاتَنَا وَاسْتَقْبَلَ قِبْلَتَنَا فَلَا يَذْبَحْ حَتَّى يَنْصَرِفَ فَقَامَ علیہ وسلم نے ایک دن نماز پڑھائی۔ آپ نے فرمایا: جس نے ہماری نماز کی طرح نماز پڑھی اور أَبُو بُرْدَةَ بْنُ نِيَارٍ فَقَالَ يَا رَسُوْلَ اللهِ ہمارے قبلے کی طرف منہ کیا تو وہ اس وقت تک فَعَلْتُ فَقَالَ هُوَ شَيْءٌ عَجَّلْتَهُ قَالَ ذبح نہ کرے جب تک نماز سے فارغ نہ ہو جائے۔ فَإِنَّ عِنْدِي جَذَعَةً هِيَ خَيْرٌ مِنْ یہ سن کر حضرت ابو بردہ بن نیاز کھڑے ہوئے اور یہ مُسِنَّتَيْنِ اذْبَحُهَا قَالَ نَعَمْ ثُمَّ لَا کہنے لگے: یا رسول اللہ ! میں نے ایسا کیا ہے۔ تَجْزِي عَنْ أَحَدٍ بَعْدَكَ۔ قَالَ عَامِرٌ آپ نے فرمایا: تم نے اس میں کچھ جلدی ہی کی۔ هِيَ خَيْرُ نَسِيكَتَيْهِ۔ انہوں نے کہا: میرے پاس ایک برس کا بکر وٹا ہے وہ دو دو برس کی دو بکریوں سے بہتر ہے میں اسے ذبح کئے دیتا ہوں؟ آپ نے فرمایا: ہاں پھر تمہارے بعد کسی کے لیے کم عمر بکر وٹا قربانی کے قائمقام نہ ہو گا۔ عامر نے کہا: یہ اس کی دو قربانیوں سے بہتر قربانی تھی۔ أطرافه : ۹٥١، ۹۰۵، ۹۹۵، ۹۶۸، ۹۷۹، ۹۸۳، ٥٥٤٥، ٥٥٥٦، ٥٥٥٧، ٥٥٦٠، ٦٦٧٣