صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 517 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 517

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۵۱۷ ۷۳ - كتاب الأضاحي رَضِيَ بَاب ۱۳: وَضْعُ الْقَدَمِ عَلَى صَفْحَ النَّبِيْحَةِ ذبیحہ کے پہلو پر پاؤں رکھنا ٥٥٦٤ : حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ :۵۵۶۴ حجاج بن منہال نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ عَنْ قَتَادَةَ حَدَّثَنَا أَنَسٌ همام بن يحي عوذی) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے اللهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ قادہ سے، (قتادہ نے کہا:) حضرت انس رضی اللہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُضَحِي بِكَبْشَيْنِ عنہ نے ہم سے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم دو أَمْلَحَيْنِ أَقْرَنَيْنِ وَيَضَعُ رِجْلَهُ عَلَى چنکرے سینگ دار مینڈھوں کی قربانی کیا کرتے تھے اور آپ ان کے پہلو پہ پاؤں رکھتے اور اپنے صَفْحَتِهِمَا وَيَذْبَحُهُمَا بِيَدِهِ۔ہاتھ سے ان کو ذبح کرتے۔أطرافه ٥٥٥،٥٥٥٥٥٥٣ ٥٥٦٥ ٧٣٩٩۔بَابِ ١٤: التَّكْبِيرُ عِنْدَ الذَّبْحِ ذبح کرتے وقت اللہ اکبر کہنا ย ٥٥٦٥: حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا أَبُو ۵۵۶۵: قتیبہ بن سعید) نے ہم سے بیان کیا کہ عَوَانَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ قَالَ ابو عوانہ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے قتادہ سے، ضَحَى النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قادہ نے حضرت انس سے روایت کی۔انہوں نے بِكَبْشَيْنِ أَمْلَحَيْنِ أَقْرَنَيْنِ ذَبَحَهُمَا کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے دو چتکبرے سینگ دار بِيَدِهِ وَسَمَّى وَكَبَّرَ وَوَضَعَ رِجْلَهُ عَلَی مینڈھوں کی قربانی کی۔آپ نے ان کو اپنے ہاتھ سے ذبح کیا اور بسم اللہ اور اللہ اکبر کہا اور اپنا صِفَاحِهما۔پاؤں ان کے پہلو پر رکھا۔أطرافه ٥٥٥٣، ٥٥٥٤، ٥٥٥٨، ٥٥٦٤ ٧٣٩٩-