صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 515 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 515

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۵۱۵ ۷۳ - كتاب الأضاحي بَاب ۱۲ : مَنْ ذَبَحَ قَبْلَ الصَّلَاةِ أَعَادَ جس نے نماز سے پہلے ذبح کر لیا وہ دوبارہ کرے ٥٥٦١: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ۵۵۷۱: علی بن عبد اللہ (مدینی) نے ہم سے بیان حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيْمَ عَنْ کیا کہ اسماعیل بن ابراہیم نے ہمیں بتایا۔انہوں أَيُّوبَ عَنْ مُحَمَّدٍ عَنْ أَنَسٍ عَنِ نے ایوب سے، ایوب نے محمد بن سیرین) سے، النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ انہوں نے حضرت انس سے، حضرت انس نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہوئے ذَبَحَ قَبْلَ الصَّلَاةِ فَلْيُعِدْ فَقَالَ رَجُلٌ هَذَا بتایا۔آپ نے فرمایا: جس نے نماز سے پہلے ذبح يَوْمٌ يُشْتَهَى فِيْهِ اللَّحْمُ وَذَكَرَ کیا وہ دوبارہ کرے۔یہ سن کر ایک شخص نے کہا: یہ هَنَةً مِنْ حِيْرَانِهِ فَكَأَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى ایسا دن ہے جس میں گوشت کی خواہش ہوتی اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَدَرَهُ وَعِنْدِي جَدَعَةٌ ہے۔اس نے اپنے پڑوسی کی محتاجی کا ذکر کیا تو یہ خَيْرٌ مِنْ شَاتَيْنِ فَرَخَّصَ لَهُ النَّبِيُّ سن کر نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو معذور سمجھا۔صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَا أَدْرِي (اور اس نے کہا: ) میرے پاس ایک سال کا بکر وٹا بَلَغَتِ الرُّحْصَةُ أَمْ لَا ثُمَّ انْكَفَاً إِلَى ہے جو دو بکریوں سے بہتر ہے ؟ نبی صلی اللہ علیہ كَبْشَيْنِ يَعْنِي فَذَبَحَهُمَا ثُمَّ انْكَفَاً وسلم نے اس کو اجازت دی۔میں نہیں جانتا کہ یہ النَّاسُ إِلَى غُنَيْمَةٍ فَذَبَحُوْهَا۔اجازت ہو گئی یا نہیں۔پھر آپ نے واپس آکر دو أطرافه : ٩٥٤، ٩٨٤، ٥٥٤٦ ٥٥٤٩۔مینڈھے لئے یعنی ان کو ذبح کر دیا اور لوگ بھی بکریوں کے گلوں میں گئے اور ان کو ذبح کیا۔۔٥٥٦٢: حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ :۵۵۶۲ آدم ( بن ابی ایاس) نے ہم سے بیان حَدَّثَنَا الْأَسْوَدُ بْنُ قَيْسٍ سَمِعْتُ کیا کہ شعبہ نے ہمیں بتایا کہ اسود بن قیس نے ہم جُنْدَبَ بْنَ سُفْيَانَ الْبَجَلِي قَالَ سے بیان کیا۔(انہوں نے کہا: ) میں نے حضرت شَهِدْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جندب بن سفیان بجلی سے سنا۔انہوں نے کہا کہ يَوْمَ النَّحْرِ فَقَالَ مَنْ ذَبَحَ قَبْلَ أَنْ میں قربانی کی عید میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے