صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 514 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 514

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۵۱۴ ۷۳ - كتاب الأضاحي بَابِ ١١: الذَّبْحُ بَعْدَ الصَّلَاةِ نماز کے بعد ذبح کرنا ٥٥٦٠ : حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ الْمِنْهَالِ :۵۵۶۰: حجاج بن منہال نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ أَخْبَرَنِي زُبَيْدٌ قَالَ شعبہ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے کہا کہ زبید نے سَمِعْتُ الشَّعْبِيُّ عَنِ الْبَرَاءِ رَضِيَ اللہ مجھے خبر دی۔زبید نے کہا کہ میں نے شعبی سے عَنْهُ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى الله سنا۔وہ حضرت براء بن عازب رضی اللہ عنہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ فَقَالَ إِنَّ أَوَّلَ مَا سے روایت کرتے تھے کہ انہوں نے کہا: میں نَبْدَأُ بِهِ مِنْ يَوْمِنَا هَذَا أَنْ نُصَلِّيَ ثُمَّ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا۔آپ لوگوں سے نَرْجِعَ فَتَنْحَرَ فَمَنْ فَعَلَ هَذَا فَقَدْ مخاطب تھے۔آپ نے فرمایا کہ ہم اپنے اس دن میں پہلا کام جو شروع کرتے ہیں وہ یہ ہے کہ ہم أَصَابَ سُنَّتَنَا وَمَنْ نَحَرَ فَإِنَّمَا هُوَ نماز پڑھتے ہیں پھر ہم کوٹ کر قربانی کرتے ہیں۔لَحْمٌ يُقَدِّمُهُ لِأَهْلِهِ لَيْسَ مِنَ النُّسُكِ اس لئے جس نے ایسا کیا تو اس نے یقیناً ہمارے فِي شَيْءٍ فَقَالَ أَبُو بُرْدَةَ يَا رَسُوْلَ طریقے پر عمل کیا اور جس نے اس سے پہلے قربانی اللَّهِ ذَبَحْتُ قَبْلَ أَنْ أُصَلِّيَ وَعِنْدِي کی تو وہ صرف گوشت ہی ہے جس کو اس نے جَدَعَةٌ خَيْرٌ مِنْ مُسِنَّةٍ فَقَالَ اجْعَلْهَا اپنے گھر والوں کے لئے پہلے کیا ہے۔قربانی سے مَكَانَهَا وَلَنْ تَجْزِيَ أَوْ تُوْفِيَ عَنْ اس کو کچھ تعلق نہیں۔حضرت ابو بردہ نے یہ سن أَحَدٍ بَعْدَكَ۔کر کہا: یا رسول اللہ ! میں نے نماز پڑھنے سے پیشتر ذبح کر لیا اور میرے پاس ایک سال کا بکر وٹا ہے جو دو سال کی بکری سے بہتر ہے۔آپ نے فرمایا: اس کو اس کی جگہ کر لو اور تمہارے بعد کسی کی طرف سے یہ قربانی کا قائمقام نہیں ہو گا، یا فرمایا: قربانی کی غرض کو پورا نہیں کرے گا۔أطرافه : ٩٥۱، ٩٥٥، ٩٦٥ ،۹۶۸، ۹۷۶۸، ۹۸۳، ٥٥٤٥، ٥٥٥٦، ٥٥٥، ٥٥٦، -٦٦٧٣