صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 504
صحیح البخاری جلد ۱۳ ۵۰۴ ۷۳ - كتاب الأضاحي السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضَ السَّنَةُ اثْنَا فرمایا: زمانہ پھر چکر کھا کر ہو بہو اسی حالت میں عَشَرَ شَهْرًا مِنْهَا أَرْبَعَةٌ حُرُمٌ ثَلَاثٌ آگیا ہے کہ جس حالت پر وہ اس دن تھا جس دن مُتَوَالِيَاتٌ ذُو الْقَعْدَةِ وَذُو الْحِجَّةِ الله نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا۔سال بارہ وَالْمُحَرَّمُ وَرَجَبْ مُضَرَ الَّذِي بَيْنَ مہینے کا ہوتا ہے۔ان میں سے چار مہینے حرمت جُمَادَى وَشَعْبَانَ أَيُّ شَهْرٍ هَذَا قُلْنَا والے ہیں۔تین لگا تار۔ذوالقعدہ، ذوالحجہ اور محرم اللهُ وَرَسُولُهُ أَعْلَمُ فَسَكَتَ حَتَّى ظَنَنَّا اور ایک مصر کا رجب جو جمادی اور شعبان کے أَنَّهُ سَيُسَمِّيهِ بِغَيْرِ اسْمِهِ قَالَ أَلَيْسَ درمیان ہے۔یہ کون سا مہینہ ہے ؟ ہم نے کہا: ذَا الْحِجَّةِ قُلْنَا بَلَى قَالَ أَيُّ بَلَدٍ اللہ اور اس کا رسول بہتر جانتے ہیں۔آپ خاموش هَذَا قُلْنَا اللَّهُ وَرَسُولُهُ أَعْلَمُ فَسَكَتَ ہو گئے یہاں تک کہ ہم سمجھے کہ آپ اس کا کوئی اور حَتَّى ظَنَنَّا أَنَّهُ سَيُسَمِّيهِ بِغَيْرِ اسْمِهِ نام رکھیں گے۔آپ نے فرمایا: کیا یہ ذوالحج نہیں ؟ قَالَ أَلَيْسَ الْبَلْدَةَ قُلْنَا بَلَى قَالَ فَأَيُّ ہم نے کہا: ہاں۔آپ نے فرمایا کہ یہ کون سا شہر يَوْمٍ هَذَا قُلْنَا اللهُ وَرَسُوْلُهُ أَعْلَمُ ہے ؟ ہم نے کہا: اللہ اور اس کا رسول بہتر جانتے فَسَكَتَ حَتَّى ظَنَنَّا أَنَّهُ سَيُسَمِّيهِ بِغَيْرِ ہیں۔آپ خاموش ہو رہے یہاں تک کہ ہم سمجھے اسْمِهِ قَالَ أَلَيْسَ يَوْمَ النَّحْرِ قُلْنَا کہ آپ اس کا کوئی اور نام رکھیں گے۔آپ نے بَلَى قَالَ فَإِنَّ دِمَاءَكُمْ وَأَمْوَالَكُمْ قَالَ فرمایا: کیا یہ وہی شہر نہیں ؟ ہم نے کہا: ہاں۔آپ مُحَمَّدٌ وَأَحْسِبُهُ قَالَ وَأَعْرَاضَكُمْ نے فرمایا: یہ کون سا دن ہے ؟ ہم نے کہا: اللہ اور عَلَيْكُمْ حَرَامٌ كَحُرْمَةِ يَوْمِكُمْ هَذَا اس کا رسول بہتر جانتے ہیں۔یہ سن کر آپ خاموش فِي بَلَدِكُمْ هَذَا فِي شَهْرِكُمْ هَذَا ہو گئے یہاں تک کہ ہم سمجھے کہ آپ اس کا کوئی اور وَسَتَلْقَوْنَ رَبَّكُمْ فَيَسْأَلُكُمْ عَنْ نام رکھیں گے۔آپ نے فرمایا: کیا یہ قربانی کا دن أَعْمَالِكُمْ أَلَا فَلَا تَرْجِعُوْا بَعْدِي نہیں؟ ہم نے کہا: ہاں۔آپ نے فرمایا: دیکھو کہ صلالًا يَضْرِبُ بَعْضُكُمْ رِقَابَ بَعْضٍ تمہارے خون اور تمہارے مال، محمد (بن سیرین) أَلَا لِيُبَلِّغِ الشَّاهِدُ الْغَائِبَ فَلَعَلَّ کہتے تھے اور میں یہ خیال کرتا ہوں کہ آپ نے