صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 465
صحیح البخاری جلد ۱۳ ۴۶۵ ۷۲ - كتاب الذبائح والصيد الْحَلْقِ وَاللَّيَّةِ۔وَقَالَ ابْنُ عُمَرَ وَابْنُ ابن عباس سے نقل کرتے ہوئے کہا کہ ذبح حلق عَبَّاسٍ وَأَنَسٌ إِذَا قَطَعَ الرَّأْسَ فَلَا اور سینے کے بالائی حصے کے درمیان ہوتا ہے۔اور حضرت ابن عمر اور حضرت ابن عباس اور حضرت انس نے کہا: اگر سر کاٹ ڈالے تو کوئی حرج نہیں۔بَأْسَ۔٥٥١٠: حَدَّثَنَا خَلَّادُ بْنُ يَحْيَى ۵۵۱۰: خلاد بن يحيی نے ہم سے بیان کیا کہ سفیان حَدَّثَنَا سُفْيَانُ حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ (ثوری) نے ہمیں بتایا۔ہشام بن عروہ نے ہم قَالَ أَخْبَرَتْنِي فَاطِمَةُ بِنْتُ الْمُنْذِرِ سے بیان کیا۔انہوں نے کہا: مجھے میری بیوی امْرَأَتِي عَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ أَبِي بَكْرٍ فاطمہ بنت منذر نے بتایا۔فاطمہ نے حضرت اسماء اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَتْ نَحَرْنَا عَلَى بنت الي بکر رضی اللہ عنہما سے روایت کی، کہتی ابی عَهْدِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تھیں: ہم نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں فَرَسًا فَأَكَلْنَاهُ۔ایک گھوڑا نحر کیا اور ہم نے اس کا گوشت کھایا۔رَضِيَ أطرافه ٥٥١١، ۵۵۱۲، ٥٥۱۹۔٥٥١١: حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ سَمِعَ ۵۵۱۱: اسحاق بن راہویہ ) نے ہم سے بیان کیا۔عَبْدَةَ عَنْ هِشَامٍ عَنْ فَاطِمَةَ عَنْ انہوں نے عبدہ (بن سلیمان) سے، عبدہ نے أَسْمَاءَ قَالَتْ ذَبَحْنَا عَلَى عَهْدِ ہشام بن عروہ) سے، ہشام نے فاطمہ سے ، فاطمہ رَسُوْلِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نے حضرت اسماء سے روایت کی، وہ کہتی تھیں: ہم فَرَسًا وَنَحْنُ بِالْمَدِينَةِ فَأَكَلْنَاهُ۔نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں ایک گھوڑا ذبح کیا اور اسے کھایا اور ہم اس وقت مدینہ أطرافه: ٥٥١٠، ۰۰۱۲، ۰۰۱۹۔میں تھے۔٥٥١٢: حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ۵۵۱۲: قتیبہ بن سعید) نے ہم سے بیان کیا کہ عَنْ هِشَامٍ عَنْ فَاطِمَةَ بِنْتِ الْمُنْذِرِ جریر بن عبد الحمید) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے أَنَّ أَسْمَاءَ بِنْتَ أَبِي بَكْر قَالَتْ ہشام بن عروہ) سے ، ہشام نے فاطمہ بنت منذر