صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 20 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 20

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۲۰ ۶۷ - كتاب النكاح ٥٠٨٠: حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ :۵۰۸۰: آدم (بن ابی ایاس) نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا مُحَارِبٌ قَالَ سَمِعْتُ جَابِرَ شعبہ نے ہمیں بتایا۔محارب نے ہم سے بیان کیا۔بْنَ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا يَقُولُ انہوں نے کہا: میں نے حضرت جابر بن عبد اللہ تَزَوَّجْتُ فَقَالَ لِي رَسُولُ اللهِ صَلَّى رضی اللہ عنہما سے سنا۔وہ کہتے تھے : میں نے شادی اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا تَزَوَّجْتَ؟ فَقُلْتُ کی۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے پوچھا: تَزَوَّجْتُ ثَيِّبًا۔فَقَالَ مَا لَكَ وَلِلْعَذَارَى کس سے شادی کی ؟ میں نے کہا: شیبہ سے۔آپ وَلِعَابِهَا؟ فَذَكَرْتُ ذَلِكَ لِعَمْرِو بنِ نے فرمایا: کنواری سے کیوں نہ کی تاکہ اس سے دِينَارٍ فَقَالَ عَمْرُو سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ کھیلتے۔( محارب کہتے تھے: ) میں نے عمرو بن دینار عَبْدِ اللَّهِ يَقُولُ قَالَ لِي رَسُولُ اللهِ سے اس کا ذکر کیا تو عمرو نے کہا: میں نے حضرت صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ هَلَّا جَارِيَةً جابر بن عبد اللہ سے سنا۔وہ کہتے تھے : رسول اللہ تُلاعِبُهَا وَتُلَاعِبُكَ۔صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے یہ فرمایا: باکرہ کیوں نہ کی کہ جس سے تم کھیلتے اور وہ تم سے کھیلتی۔أطرافه ٤٤٣، ١٨٠١ ،۲۰۹۷ ، ۲۳۰۹، ۲۳۸۵ ، ۲۳۹٤، ۲٤٠٦ ، ٢٤۷۰ ، ٢٦٠٣، ٢٦٠٤ ، ٢٧١٨، ٥٢٤٥٥٢٤٤٥٢٤، ٥٢٤٦۳ ،۵۰۷۹ ،٤٠٥۲ ، ۳۰۹۰ ، ۳۰۸۹ ، ۳۰۸۷ ، ۲۹٢٨٦١، ٦٧ -٥٢٤٧ ٥٣٦٧، ٦٣٨٧ تشریح: تزویج الطَّيِّبَاتِ: یعنی وہ عورتیں جن کی شادی ہو چکی ہو اور پھر وہ کسی وجہ سے بے شوہر ہو جائیں اُن کی شادی کرنا۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں: اگر کسی عورت کا خاوند مر جائے تو گو وہ عورت جو ان ہی ہو دوسرا خاوند کرنا ایسا بُرا جانتی ہے جیسا کہ کوئی بڑا بھاری گناہ ہوتا ہے اور تمام عمر بیوہ اور رانڈ رہ کر یہ خیال کرتی ہے کہ میں نے بڑے ثواب کا کام کیا ہے اور پاکدامن بیوی ہو گئی ہوں۔حالانکہ اس کے لئے بیوہ رہنا سخت گناہ کی بات ہے۔عورتوں کے لئے بیوہ ہونے کی حالت میں خاوند کر لینا نہایت ثواب کی بات ہے۔ایسی عورت حقیقت میں بڑی نیک بخت اور ولی ہے جو بیوہ ہونے کی حالت میں بُرے خیالات سے ڈر کر کسی سے نکاح کر لے اور نابکار عورتوں کے لعن طعن سے نہ ڈرے۔ایسی عورتیں جو خدا اور رسول کے حکم سے روکتی ہیں خود لعنتی اور شیطان کی چیلیاں ہیں جن کے ذریعہ سے