صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 443
صحیح البخاری جلد ۱۳ ۴۴۳۳ ۷۲- - كتاب الذبائح والصيد باب ۱۱: التَّصَيُّدُ عَلَى الْجِبَالِ پہاڑوں پر شکار کرنا ٥٤٩٢ : حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سُلَيْمَانَ :۵۴۹۲ یحی بن سلیمان جعفی نے ہمیں بتایا۔انہوں الْجُعْفِيُّ قَالَ حَدَّثَنِي ابْنُ وَهْبٍ نے کہا کہ (عبد اللہ ) بن وہب نے مجھ سے بیان أَخْبَرَنَا عَمْرُو أَنَّ أَبَا النَّضْرِ حَدَّثَهُ کیا کہ عمرو بن حارث) نے ہمیں بتایا کہ ابو نفر عَنْ نَافِعِ مَوْلَى أَبِي قَتَادَةَ وَأَبِي (سالم) نے ان سے بیان کیا۔ابو نصر نے نافع صَالِحٍ مَوْلَى التَّوْأَمَةِ سَمِعْتُ سے جو حضرت ابو قتادہ کے غلام تھے اور ابو صالح أَبَاقَتَادَةَ قَالَ كُنْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى سے جو تو امہ کے غلام تھے، روایت کی۔( نافع نے اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِيْمَا بَيْنَ مَكَّةَ کہا) میں نے حضرت ابو قتادہ سے سنا، وہ کہتے تھے: میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ مکہ اور مدینہ وَالْمَدِينَةِ وَهُمْ مُحْرِمُوْنَ وَأَنَا رَجُلٌ کے درمیان کسی جگہ تھا اور وہ احرام باندھے ہوئے حِلٌ عَلَى فَرَسِ وَكُنْتُ رَفَّاءً عَلَى تھے اور میں ہی ایسا شخص تھا کہ جو احرام نہیں الْجِبَالِ فَبَيْنَا أَنَا عَلَى ذَلِكَ إِذْ رَأَيْتُ باندھے تھا۔ایک گھوڑے پر سوار تھا اور میں النَّاسَ مُتَشَوِّفِينَ لِشَيْءٍ فَذَهَبْتُ پہاڑوں پر بڑا چڑھنے والا تھا۔میں ایسی حالت میں أَنْظُرُ فَإِذَا هُوَ حِمَارُ وَحْشٍ فَقُلْتُ تھا کہ میں نے لوگوں کو دیکھا کہ کسی چیز کو جھانک لَهُمْ مَا هَذَا قَالُوا لَا نَدْرِي قُلْتُ هُوَ رہے ہیں۔میں بھی دیکھنے لگا تو کیا دیکھتا ہوں کہ وہ حِمَارٌ وَحْشِيٌّ فَقَالُوْا هُوَ مَا رَأَيْتَ گورخر ہے۔میں نے پوچھا: یہ کیا ہے ؟ انہوں نے وَكُنتُ نَسِيْتُ سَوْطِي فَقُلْتُ لَهُمْ کہا: ہم نہیں جانتے۔میں نے کہا: وہ گور خر ہے۔نَاوِلُوْنِي سَوْطِي فَقَالُوْا لَا نُعِيْنُكَ انہوں نے کہا: وہی ہے جو تم نے دیکھا ہے اور عَلَيْهِ فَنَزَلْتُ فَأَخَذْتُهُ ثُمَّ ضَرَبْتُ فِي میں اپنا کوڑا بھول گیا تھا۔میں نے ان سے کہا: مجھے أَثَرِهِ فَلَمْ يَكُنْ إِلَّا ذَاكَ حَتَّى عَقَرْتُهُ میرا کوڑا تو پکڑا دو۔وہ بولے ہم تمہاری اس کے فَأَتَيْتُ إِلَيْهِمْ فَقُلْتُ لَهُمْ قَوْمُوْا شکار کرنے میں مدد نہیں کریں گے۔میں اترا اور فَاحْتَمِلُوْا قَالُوْا لَا نَمَسُّهُ فَحَمَلْتُهُ میں نے اسے لیا۔پھر اس کے پیچھے گھوڑا دوڑایا۔