صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 442 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 442

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۴۴۲ ۷۲ - كتاب الذبائح والصيد عَلَى الْحِمَارِ فَقَتَلَهُ فَأَكَلَ مِنْهُ بَعْضُ بیٹھ گئے۔ پھر انہوں نے اپنے ساتھیوں سے کہا کہ أَصْحَابِ رَسُوْلِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ان کو کوڑا پکڑا دیں۔ انہوں نے انکار کیا۔ پھر وَسَلَّمَ وَأَبَى بَعْضُهُمْ فَلَمَّا أَدْرَكُوا انہوں نے ان سے اپنا نیزہ مانگا تب بھی انہوں رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نے انکار کیا۔ آخر حضرت ابو قتادہ نے اس کو خود سَأَلُوْهُ عَنْ ذَلِكَ فَقَالَ إِنَّمَا هِيَ لیا اور پھر گورخر پر زور سے حملہ کر دیا اور اس کو مار طُعْمَةٌ أَطْعَمَكُمُوْهَا اللهُ۔ ڈالا۔ پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ میں سے بعض نے اس میں سے کچھ گوشت کھایا اور ان میں سے بعض نے انکار کیا۔ جب وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ملے تو انہوں نے آپ سے اس کے متعلق پوچھا۔ آپؐ نے فرمایا: وہ تو ایسا کھانا تھا کہ جو اللہ نے تمہیں کھلایا۔ أطرافه: ۱۸۲۱، ۱۸۲۲، ۱۸۲۳، ۱۸۲۴، ۲۵۷۰، ۲۸۵۴، ۲۹۱۴، ٤١٤٩، ٥٤٠٦، ٥٤٠، ٥٤٩١، ٥٤٩٢۷ ٥٤٩١ : حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ قَالَ ۵۴۹۱: اسماعیل ( بن ابی اولیس) نے ہم سے بیان حَدَّثَنِي مَالِكٌ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ کیا۔ انہوں نے کہا کہ مالک نے مجھے بتایا۔ انہوں عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ أَبِي قَتَادَةَ مِثْلَهُ نے زید بن اسلم سے، زید نے عطاء بن یسار سے، إِلَّا أَنَّهُ قَالَ هَلْ مَعَكُمْ مِنْ لَحْمِهِ عطاء نے حضرت ابو قتادہ سے روایت کرتے شَيْءٌ ۔ ہوئے ایسی ہی حدیث بیان کی مگر انہوں نے یہ الفاظ کہے کہ آپ نے پوچھا کیا تمہارے پاس اس کے گوشت سے کچھ ہے۔ أطرافه : ۱۸۲۱، ۱۸۲۲، ۱۸۲۳، ۱۸۲۴، ۲۵۷۰، ۲۸۵۴، ۲۹۱۴، ٤١٤٩، ٥٤٠٦، ٥٤٠٧، ٥٤٩٠، ٥٤٩٢