صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 422
صحیح البخاری جلد ۱۳ ۴۲۲ ۷۲ - كتاب الذبائح والصيد ٥٤٧٥: حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا ۵۴۷۵: ابو نعیم نے ہم سے بیان کیا کہ زکریا زَكَرِيَّاءُ عَنْ عَامِرٍ عَنْ عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ بن ابی زائدہ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عامر رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ سَأَلْتُ النَّبِيَّ سے، عامر نے حضرت عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ صَيْدِ سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: میں نے نبی صلی اللہ الْمِعْرَاضِ قَالَ مَا أَصَابَ بِحَدِّهِ علیہ وسلم سے اس شکار کے متعلق پوچھا جو کسی چیٹی فَكُلْهُ وَمَا أَصَابَ بِعَرْضِهِ فَهُوَ وَقِيدٌ چیزسے مارا جائے۔ آپ نے فرمایا: اگر تو تیز دھار وَسَأَلْتُهُ عَنْ صَيْدِ الْكَلْبِ فَقَالَ مَا سے مارا جائے تو اس کو کھاؤ اور جو چھٹی چیز سے مارا أَمْسَكَ عَلَيْكَ فَكُلْ فَإِنَّ أَخْذَ جائے تو وہ موقوزہ ہے۔ اور میں نے آپ سے کتے کے شکار کے متعلق پوچھا تو آپ نے فرمایا: جو تو اس الْكَلْبِ ذَكَاةٌ وَإِنْ وَجَدْتَ مَعَ نے تمہارے لئے پکڑا ہے اس کو کھاؤ کیونکہ کتے كَلْبِكَ أَوْ كِلَابِكَ كَلْبًا غَيْرَهُ کا پکڑنا بھی ذبح کرنا ہی ہے۔ کرنا ہی ہے۔ اور اگر تم اپنے کتے فَخَشِيْتَ أَنْ يَكُوْنَ أَخَذَهُ مَعَهُ وَقَدْ کے ساتھ یا (فرمایا:) کتوں کے ساتھ کسی دوسرے قَتَلَهُ فَلَا تَأْكُلْ فَإِنَّمَا ذَكَرْتَ اسْمَ کتے کو پاؤ اور تمہیں یہ ڈر ہو کہ کہیں دوسرے کتے اللهِ عَلَى كَلْبِكَ وَلَمْ تَذْكُرْهُ عَلَى نے بھی اس کے ساتھ اسے پکڑا ہے اور اس کو مار غَيْرِهِ۔ ڈالا ہو تو نہ کھاؤ کیونکہ تم نے اپنے کتے کو چھوڑتے وقت اللہ کا نام لیا تھا اور اس کے علاوہ کسی اور پر اللہ کا نام نہیں لیا تھا۔ أطرافه ١٧٥، ٢٠٥٤، ٥٤٧٦، ٥٤٧٧، ٥٤٨٣، ٥٤٨٤، ٥٤٨٥، ٥٤٨٦، ٥٤٨٧، ۷۳۹۷ تشريح : التَّسْمِيَةُ عَلَى الصَّيْدِ: شکار پر اللہ کانام لینا زیر باب آیت میں مردار کے کھانے کی ممانعت کا ذکر ہے۔ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے : حُرِّمَتْ عَلَيْكُمُ الْمَيْتَةُ وَالدَّمُ وَلَحْمُ الْخِنْزِيرِ وَمَا أهِلَّ لِغَيْرِ اللهِ بِهِ وَالْمُنْخَنِقَةُ وَالْمَوْقُوذَةُ وَالْمُتَرَدِّيَةُ وَالنَّطِيحَةُ وَمَا أَكَلَ السَّبُعُ إِلَّا مَا ذَلَّيْتُمْ وَمَا ذُبِحَ عَلَى النُّصُبِ وَ أَنْ تَسْتَقْسِمُوا بِالْأَزْلَامِ ذَلِكُمْ فَسُقُ الْيَوْمَ يَبِسَ الَّذِينَ كَفَرُوا مِنْ دِينِكُمْ فَلَا تَخْشُوهُمْ وَاخْشَوْنِ (المائدۃ: ۴) تم پر مردار اور خون اور سور کا گوشت اور وہ (جانور) جس پر اللہ کے سوا کسی اور کا) نام بلند کیا گیا ہو اور گلا گھٹنے سے مرا ہوا یا کسی کند آلے کی چوٹ سے مرا ہوا، اور بلندی سے گر کر مر ا ہوا، اور سینگ لگنے سے مرا ہوا