صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 410
صحیح البخاری جلد ۱۳ ۴۱۰ ا - كتاب العقيقة بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ ٧١ - كِتَابَ الْعَقِيقَة 0000000 باب ۱ : تَسْمِيَةُ الْمَوْلُوْدِ غَدَاةَ يُوْلَدُ لِمَنْ لَّمْ يَعُقَّ عَنْهُ وَتَحْنِيكُهُ جو شخص عقیقہ نہ کرے اسے چاہیے کہ وہ اس دن بچے کا نام رکھ لے جس دن کہ وہ پیدا ہوا اور بچے کو گھٹی دینا ٥٤٦٧ : حَدَّثَنِي إِسْحَاقُ بْنُ نَصْرٍ ۵۴۶۷: اسحاق بن نصر نے مجھے بتایا کہ ابو اسامہ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ قَالَ حَدَّثَنِي بُرَيْدٌ نے ہم سے بیان کیا۔ انہوں نے کہا: مجھے برید عَنْ أَبِي بُرْدَةَ عَنْ أَبِي مُوسَى رَضِيَ ( بن عبد اللہ ) نے ابوبردہ سے روایت کرتے اللهُ عَنْهُ قَالَ وُلِدَ لِي غُلَامٌ فَأَتَيْتُ بِهِ ہوئے بتایا۔ ابو بردہ نے حضرت ابو موسیٰ اشعری) النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَسَمَّاهُ رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: إِبْرَاهِيمَ فَحَنَّكَهُ بِتَمْرَةٍ وَدَعَا لَهُ میرے ہاں لڑکا پیدا ہوا تو میں اس کو لے کر نبی بِالْبَرَكَةِ وَدَفَعَهُ إِلَيَّ وَكَانَ أَكْبَرَ وَلَدِ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا۔ آپؐ نے اس کا نام ابراہیم رکھا اور آپ نے ایک کھجور ( چبا کر ) أَبِي مُوسَى۔ طرفه: ٦١٩٨- اس کو گھٹی دی اور اس کے لئے برکت کی دعا کی اور بچہ مجھ کو دیا اور یہ حضرت ابو موسی کی اولاد میں سب سے بڑا لڑکا تھا۔ ٥٤٦٨ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا ۵۴۶۸: مسدد نے ہم سے بیان کیا کہ بچی (بن يَحْيَى عَنْ هِشَامٍ عَنْ أَبِيْهِ عَنْ عَائِشَةَ سعید قطان نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ہشام ( بن ) رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ أُتِيَ النَّبِيُّ عروہ) سے، ہشام نے اپنے باپ سے، ان کے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِصَبِيّ يُحَبِّكُهُ باپ نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت