صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 407 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 407

صحیح البخاری جلد ۱۳ ٧٠ - كتاب الأطعبة أَصْبَحَ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ کے متعلق تمام لوگوں سے زیادہ جانتا ہوں۔وَسَلَّمَ عَرُوْسًا بِزَيْنَبَ بِنْتِ جَحْشٍ حضرت ابی بن کعب بھی مجھ سے اس کے متعلق وَكَانَ تَزَوَّجَهَا بِالْمَدِينَةِ فَدَعَا النَّاسَ پوچھا کرتے تھے۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لِلطَّعَامِ بَعْدَ ارْتِفَاعِ النَّهَارِ فَجَلَسَ حضرت زینب بنت جحش کے دلہا بنے اور آپ رَسُوْلُ اللهِ وَجَلَسَ مَعَهُ رِجَالٌ بَعْدَ مَا نے مدینہ میں ہی ان سے نکاح کیا تھا تو آپ نے قَامَ الْقَوْمُ حَتَّى قَامَ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى دن چڑھنے کے بعد لوگوں کو کھانے کے لئے اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَمَشَى وَمَشَيْتُ مَعَهُ بلايد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بیٹھے رہے اور حَتَّى بَلَغَ بَابَ حُجْرَةِ عَائِشَةَ ثُمَّ ظَنَّ کچھ لوگ بھی آپ کے ساتھ بیٹھے رہے۔جب لوگ اٹھ کر چلے گئے تو اس کے بعد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بھی کھڑے ہوئے۔آپ چلے اور میں بھی آپ کے ساتھ چلا۔یہاں تک کہ آپ حضرت عائشہ کے حجرے کے دروازے تک پہنچے پھر آپ نے خیال کیا کہ وہ لوگ چلے گئے أَنَّهُمْ خَرَجُوْا فَرَجَعَ فَرَجَعْتُ مَعَهُ فَإِذَا هُمْ جُلُوسٌ مَكَانَهُمْ فَرَجَعَ وَرَجَعْتُ مَعَهُ الثَّانِيَةَ حَتَّى بَلَغَ بَابَ حُجْرَةِ عَائِشَةَ فَرَجَعَ وَرَجَعْتُ مَعَهُ فَإِذَا هُمْ قَدْ قَامُوْا فَضَرَبَ بَيْنِي وَبَيْنَهُ سِتْرًا وَأُنْزِلَ الْحِجَابُ۔ہیں۔آپ واپس لوٹے۔میں بھی آپ کے ساتھ لوٹا تو کیا دیکھا کہ وہ وہیں اپنی جگہ بیٹھے ہوئے ہیں۔آپ یہ دیکھ کر دوبارہ واپس چلے آئے اور میں بھی آپ کے ساتھ دوبارہ واپس ہو گیا۔حضرت عائشہ کے حجرے کے دروازے پر پہنچ کر پھر آپ واپس لوٹ گئے اور میں بھی آپ کے ساتھ کوٹ آیا۔کیا دیکھا کہ وہ اس وقت اٹھ کر چلے گئے تھے۔پھر آپ نے میرے اور اپنے درمیان پردہ ڈال دیا اور حجاب کا حکم نازل کیا گیا۔أطرافه: ٤٧٩۱ ٤٧٩٢ ٤٧٩٣، ٤٧٩٤، 5154٤، 5163، 5166، ۵۱۶۸، ۵۱۷۰، ۱۷۱، ۶۲۳۸، ۶۲۳۹، ٦٢۷۱، ٧٤٢١۔