صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 405 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 405

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۴۰۵ ٧٠ - كتاب الأطعبة ٥٤٦٣: حَدَّثَنَا مُعَلَّى بْنُ أَسَدٍ ۵۴۶۳ بمعلی ابن اسد نے ہم سے بیان کیا کہ وہیب حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ أَبِي ( بن خالد ) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ایوب قِلَابَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ الله (سختیانی) سے، ایوب نے ابو قلابہ سے ، ابو قلابہ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے، قَالَ إِذَا وُضِعَ الْعَشَاءُ وَأُقِيِّمَتِ حضرت انس نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت الصَّلَاةُ فَابْدَءُوا بِالْعَشَاءِ۔کی۔آپ نے فرمایا: جب شام کا کھانا رکھا جائے اور نماز کے لئے تکبیر ہو تو پہلے شام کا کھانا کھاؤ۔وَعَنْ أَيُّوبَ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ اور ایوب سے روایت ہے، انہوں نے نافع سے، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نافع نے حضرت ابن عمر سے ، حضرت ابن عمرؓ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ایسی ہی روایت کی۔نَحْوَهُ۔طرفه ٦٧٢ - ٥٤٦٤ : وَعَنْ أَيُّوبَ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ۵۴۶۴: اور اسی سند سے ایوب (سختیانی) سے ابْنِ عُمَرَ أَنَّهُ تَعَشَّى مَرَّةً وَهُوَ يَسْمَعُ بھی اسی طرح مروی ہے۔ایوب نے نافع سے، نافع نے حضرت ابن عمرؓ کے بارے میں روایت قِرَاءَةَ الْإِمَامِ۔أطرافه : ٦٧٣، ٦٧٤ - کی کہ ایک دفعہ انہوں نے رات کا کھانا کھایا اور وہ امام کی قرآت سن رہے تھے۔٥٤٦٥ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوْسُفَ :۵۴۶۵ محمد بن یوسف نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ سفیان ثوری) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ہشام عَنْ أَبِيْهِ عَنْ عَائِشَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى بن عروہ سے ، ہشام نے اپنے باپ سے، ان کے اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا أُقِيْمَتِ باپ نے حضرت عائشہ سے، حضرت عائشہ نے الصَّلَاةُ وَحَضَرَ الْعَشَاءُ فَابْدَءُوا نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی۔آپ نے فرمایا: جب نماز کی تکبیر ہو اور شام کا کھانا بھی بِالْعَشَاءِ۔سامنے آئے تو پہلے کھانا کھاؤ۔