صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 404
صحیح البخاری جلد ۱۳ نامه کام ٧٠ - كتاب الأطعبة عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَامِسَ خَمْسَةٍ فَصَنَعَ لَهُ في صلی اللہ علیہ وسلم سمیت پانچ آدمیوں کو دعوت طُعَيّمًا ثُمَّ أَتَاهُ فَدَعَاهُ فَتَبِعَهُمْ رَجُلٌ دوں گا۔اس نے آپ کے لئے مختصر سا کھانا تیار فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَا کیا۔پھر ابو شعیب آپ کے پاس آئے اور آپ کو دعوت دی۔ان کے ساتھ ایک اور شخص ہو لیا۔نبی أَبَا شُعَيْبٍ إِنَّ رَجُلًا تَبِعَنَا فَإِنْ شِئْتَ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ابو شعیب ایک شخص أَذِنْتَ لَهُ وَإِنْ شِئْتَ تَرَكْتَهُ قَالَ لَا ہمارے ساتھ چلا آیا ہے اگر تم چاہو تو اسے بھی اجازت دو اگر چاہو تو اسے رہنے دو۔انہوں نے کہا: نہیں بلکہ میں نے اس کو اجازت دی۔بَلْ أَذِنْتُ لَهُ۔أطرافه ۲۰۸۱ ٥٤٣٤٢٤٥٦ - بَاب ٥٨ : إِذَا حَضَرَ الْعَشَاءُ فَلَا يَعْجَلْ عَنْ عَشَائِهِ جب شام کا کھانا سامنے آئے تو پھر شام کے کھانے کو چھوڑ کر نماز کی جلدی نہ کرے ٥٤٦٥ : حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا :۵۴۶۲: ابوالیمان نے ہم سے بیان کیا کہ شعیب شُعَيْبٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ۔وَقَالَ اللَّيْتُ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے زہری سے روایت کی۔حَدَّثَنِي يُونُسُ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ قَالَ نیزلیث (بن سعد ) نے کہا کہ یونس نے مجھے بتایا۔أَخْبَرَنِي جَعْفَرُ بْنُ عَمْرِو بْنِ أَمَيَّةَ أَنَّ انہوں نے ابن شہاب سے روایت کی۔انہوں نے کہا کہ جعفر بن عمرو بن امیہ نے مجھے بتایا کہ أَبَاهُ عَمْرَو بْنَ أُمَيَّةَ أَخْبَرَهُ أَنَّهُ رَأَى ان کے باپ عمرو بن امیہ ضمری) نے ان کو بتایا رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا يَحْتَزُّ مِنْ كَتِفِ شَاةٍ فِي يَدِهِ فَدُعِيَ کہ آپ ایک بکری کے شانے سے جو آپ کے إِلَى الصَّلَاةِ فَأَلْقَاهَا وَالسَّكَيْنَ الَّتِي ہاتھ میں تھا گوشت کاٹ کاٹ کر کھا رہے تھے۔كَانَ يَحْتَزُّ بِهَا ثُمَّ قَامَ فَصَلَّى وَلَمْ اتنے میں نماز کے لئے آپ کو بلایا گیا۔آپ نے اُسے اور اس چھری کو جس کے ساتھ آپ کاٹ رہے تھے، رکھ دیا پھر آپ کھڑے ہوئے، نماز پڑھی اور وضو نہیں کیا۔يَتَوَضًا۔أطرافه ،۲۰۸، ٦٧٥، ۲۹۲۳، ٥٤٠٨ ٥٤٢٢