صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 403
صحیح البخاری جلد ۱۳ ۰۳م ٧٠ - كتاب الأطعمة بَاب ٥٦ : الطَّاعِمُ الشَّاكِرُ مِثْلُ الصَّائِمِ الصَّابِرِ کھا کر شکر کرنے والا اس روزے دار کی طرح ہے جو بھوک کی تکلیف برداشت کرنے والا ہے فِيْهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اس کے متعلق حضرت ابو ہریرہ سے مروی ہے۔حضرت ابوہریرہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔روایت کی۔بَاب ٥٧ : الرَّجُلُ يُدْعَى إِلَى طَعَامٍ فَيَقُوْلُ وَهَذَا مَعِيْ کسی شخص کو کھانے کے لئے مدعو کیا جائے اور وہ کہے کہ یہ بھی میرے ساتھ ہے وَقَالَ أَنَسٌ إِذَا دَخَلْتَ عَلَى مُسْلِمٍ اور حضرت انس نے کہا: جب تم کسی ایسے مسلمان لَا يُتَّهَمُ فَكُلْ مِنْ طَعَامِهِ وَاشْرَبْ کے پاس جاؤ کہ جو کسی بات سے متہم نہ ہو تو تم اس کا کھانا کھاؤ اور اس کا پانی پیو۔مِنْ شَرَابِهِ۔٥٤٦١: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَبِي :۵۴۶۱: عبد اللہ بن ابی الاسود نے ہم سے بیان کیا الْأَسْوَدِ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ حَدَّثَنَا کہ ابو اسامہ نے ہمیں بتایا کہ اعمش نے ہم سے الْأَعْمَسُ حَدَّثَنَا شَقِيْقٌ حَدَّثَنَا بیان کیا۔شقیق ( بن سلمہ ) نے ہمیں بتایا کہ حضرت أَبُو مَسْعُودِ الْأَنْصَارِيُّ قَالَ كَانَ رَجُلٌ ابو مسعود انصاری نے ہم سے بیان کیا۔انہوں نے کہا: انصار میں سے ایک شخص تھے جن کی کنیت مِنَ الْأَنْصَارِ يُكْنَى أَبَا شُعَيْبٍ وَكَانَ لَهُ غُلَامٌ لَحَامٌ أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ ابو شعیب تھی ان کا ایک غلام تھا جو قصاب تھا۔ابو شعیب نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے اور عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ فِي أَصْحَابِهِ فَعَرَفَ آپ اس وقت اپنے صحابہ میں بیٹھے ہوئے تھے۔الْجُوْعَ فِي وَجْهِ النَّبِيِّ صَلَّى الله انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے چہرے میں عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَهَبَ إِلَى غُلَامِهِ بھوک کو محسوس کیا اور وہ اپنے قصاب غلام کے الدَّجَّامِ فَقَالَ اصْنَعْ لِي طُعَيِّمًا يَكْفِي پاس چلے گئے اور اس سے کہا: میرے لئے کچھ خَمْسَةٌ لَعَلّي أَدْعُو النَّبِيَّ صَلَّى الله کھانا تیار کرو جو پانچ آدمیوں کیلئے کافی ہو۔میں