صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 400 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 400

صحیح البخاری جلد ۱۳ لد۔۔ ٧٠ - كتاب الأطعمة طرح اور سینکڑوں مفید اشیاء ہیں۔ منجملہ ان کے ایک یہی کھانے کے بعد انگلیاں چاٹنے کا مسئلہ ہے۔ انسان کو تو حضرت سید المرسلین محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ذریعہ بذریعہ وحی معلوم ہوا لیکن حیوانات کو فطرتا اور خلقتاً عنایت کیا گیا۔ ہم ہر روز مشاہدہ کرتے ہیں کہ بلی جب کچھ کھاتی ہے تو دن بھر بیٹھ کر چاہتی رہتی ہے۔ اسی طرح کتا بھی ہاتھ اور پنجے چاہتا ہوا پایا گیا ہے بلکہ تمام جانور یکساں طور پر اس فعل کا ارتکاب کرتے ہیں اور کھانے کے بعد کرتے ہیں اور صرف انگلیاں ہی چاہتے ہیں۔ تو صاف معلوم ہوا کہ یہ فعل ہاضمہ کی ترقی کے لیے نہایت مفید ہے بلکہ لابدی ہے۔ اس لیے حیوانات لا یعقل کو فطر تا بتلایا گیا اور انسان کو وحیا بتایا گیا۔ کیسا ہی پیارا رسول ہے جو ایسی مفید اور سہل الحصول علاج ہمیں بتا گیا۔“ (روزنامه الفضل ۱۱ مئی ۲۰۱۲، صفحه ۳ تا ۶ ) فَلَا يَمْسَحُ يَدَهُ حَتَّى يَلْعَقَهَا أَوْ يُلْعِقَهَا : اپنا ہاتھ نہ پونچھے جب تک کہ ان کو چاٹ نہ لے یا فرمایا: ان کو چٹا نہ دے۔ شارحین نے کسی سے چٹوانے کے متعلق لکھا ہے اس سے مراد یہ ہے کہ وہ اپنے خادم سے یا اپنے بیٹے سے یا اس شخص سے جس کو انگلیوں کے چاٹنے سے گھن نہ آئے چٹوائے۔ (فتح الباری جزء ۹ صفحہ ۷۱۵) مگر یہ بات نامناسب اور شرفِ انسا انسانی کے برعکس نظر آتی ہے۔ اس کا ایک س کا ایک مطلب یہ ہے کہ انسان کھانا کھانے کے بعد اپنی انگلیاں خود بھی چاٹ کر صاف کرے اور اپنے زیر کفالت اور زیر تربیت افراد کو بھی یہ بات بتائے کہ وہ اپنی اپنی انگلیاں چاٹ کر صاف کر لیں تا کہ ان طبی فوائد و دیگر مقاصد کو حاصل کرنے والے بنیں جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے اس ارشاد میں پنہاں ہیں۔ بَاب ٥٣ : الْمِنْدِيلُ رومال ٥٤٥٧ : حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ ۵۴۵۷ : ابراہیم بن منذر نے ہمیں بتایا۔ انہوں قَالَ حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ فُلَيْحٍ قَالَ نے کہا کہ محمد بن فلیح نے مجھ سے بیان کیا۔ انہوں حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْحَارِثِ نے کہا: مجھے میرے والد نے بتایا۔ ان کے والد عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ رَضِيَ الله نے سعید بن حارث سے، سعید نے حضرت جابر عَنْهُمَا أَنَّهُ سَأَلَهُ عَنِ الْوُضُوْءِ مِمَّا بن عبد اللہ رضی اللہ عنہما سے روایت کی۔ انہوں مَسَّتِ النَّارُ فَقَالَ لَا قَدْ كُنَّا زَمَانَ نے حضرت جابر سے ان چیزوں کے کھانے کے