صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 396
صحیح البخاری جلد ۱۳ ۳۹۶ ٧٠ - كتاب الأطعمة بَاب ٥١ : الْمَضْمَضَةُ بَعْدَ الطَّعَامِ کھانے کے بعد کلی کرنا ٥٤٥٤ : حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللهِ ۵۴۵۴ : علی بن عبد اللہ (مدینی) نے ہم سے بیان حَدَّثَنَا سُفْيَانُ سَمِعْتُ يَحْيَى بْنَ کیا کہ سفیان بن عیینہ ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں سَعِيدٍ عَنْ بُشَيْرِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ سُوَيْدِ نے يحي بن سعيد (انصاری) سے، بچی نے بشیر بْنِ النُّعْمَانِ قَالَ خَرَجْنَا مَعَ رَسُوْلِ بن پیار ہے، سے ، بشیر نے سوید بن نعمان سے ن سے روایت اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى خَيْبَرَ کی۔ انہوں نے کہا: ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ فَلَمَّا كُنَّا بِالصَّهْبَاءِ دَعَا بِطَعَامٍ فَمَا وسلم کے ساتھ خیبر کی طرف کوچ کیا۔ جب ہم أُتِيَ إِلَّا بِسَوِيْقٍ فَأَكَلْنَا فَقَامَ إِلَى صہباء میں پہنچے آپ نے کھانا منگوایا تو آپ کے الصَّلَاةِ فَتَمَضْمَضَ وَمَضْمَضْنَا۔ سامنے ستو ہی لائے گئے۔ ہم نے وہی کھائے۔ پھر آپ نماز کے لئے کھڑے ہوئے۔ پھر آپ نے کلی کی۔ ہم نے بھی کلی کی۔ أطرافه : ۲۰۹، ۲۱۵، ۲۹۸۱، ٤۱۷۵، ٤١٩٥، ٥٣٨٤ ، ٥٣٩٠، ٥٤٥٥۔ ٥٤٥٥: قَالَ يَحْيَى سَمِعْتُ بُشَيْرًا ۵۴۵۵ : يحي نے کہا: میں نے بشیر سے سنا۔ وہ يَقُوْلُ حَدَّثَنَا سُوَيْدٌ خَرَجْنَا مَعَ کہتے تھے: شوید نے ہم سے بیان کیا کہ ہم رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ خیبر کی خَيْبَرَ، فَلَمَّا كُنَّا بِالصَّهْبَاءِ قَالَ طرف نکلے۔ جب ہم صہباء میں پہنچے۔ بچی نے کہا: وہ خیبر سے اتنی دور ہے کہ انسان شام تک پہنچ يَحْيَى وَهِيَ مِنْ خَيْبَرَ عَلَى رَوْحَةٍ جاتا ہے تو آپ نے کھانا منگوایا۔ آپؐ کے پاس دَعَا بِطَعَامٍ فَمَا أُتِيَ إِلَّا بِسَوِيْقٍ ستو ہی لائے گئے۔ ہم نے آپ کے ساتھ ستوہی فَلَكْنَاهُ فَأَكَلْنَا مِنْهُ ثُمَّ دَعَا بِمَاءٍ پھانک لئے اور کھائے۔ پھر آپ نے پانی منگوایا فَمَضْمَضَ وَمَضْمَضْنَا مَعَهُ ثُمَّ صَلَّی اور کلی کی اور ہم نے بھی آپ کے ساتھ کلی کی۔ بِنَا الْمَغْرِبَ وَلَمْ يَتَوَضَّأْ وَقَالَ پھر آپ نے ہمیں مغرب کی نماز پڑھائی اور وضو