صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 393
صحیح البخاری جلد ۱۳ ا قاله ٧٠ - كتاب الأطعمة باب ٤٩ : مَا يُكْرَهُ مِنَ النُّومِ وَالْبُقُوْلِ لہسن اور دوسری ترکاریوں میں سے جو نا پسندیدہ ہیں فِيْهِ عَنِ ابْنِ عُمَرَ عَنِ النَّبِيِّ اس کے متعلق حضرت ابن عمرؓ سے مروی ہے۔ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی۔ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ ٥٤٥١ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا ۵۴۵۱: مسدد نے ہم سے بیان کیا کہ عبدالوارث عَبْدُ الْوَارِثِ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ قَالَ قِيْلَ (بن سعید) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عبد العزیز لِأَنَسٍ مَا سَمِعْتَ النَّبِيَّ صَلَّى الله بن صہیب) سے روایت کی۔ انہوں نے کہا۔ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُوْلُ فِي القَوْمِ فَقَالَ حضرت انس سے کہا گیا: آپ نے لہسن کے متعلق مَنْ أَكَلَ فَلَا يَقْرَبَنَّ مَسْجِدَنَا ۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے کیا سنا ؟ آپ طرفه: ٨٥٦- نے فرمایا: جو اس کو کھائے وہ ہماری مسجد کے قریب نہ آئے۔ ٥٤٥٢ : حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللهِ ۵۴۵۲: علی بن عبد اللہ نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا أَبُو صَفْوَانَ عَبْدُ اللهِ بْنُ ابو صفوان عبد اللہ بن سعید نے ہمیں بتایا کہ یونس سَعِيدٍ أَخْبَرَنَا يُؤْنُسُ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ نے ہم سے بیان کیا۔ انہوں نے ابن شہاب سے، قَالَ حَدَّثَنِي عَطَاءٌ أَنَّ جَابِرَ بْنَ ابن شہاب نے کہا: عطاء بن ابی رباح) نے مجھے عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا زَعَمَ عَنِ بتایا کہ حضرت جابر بن عبد اللہ (انصاری) رضی اللہ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ عنہا نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی۔ آپؐ أَكَلَ ثُوْمًا أَوْ بَصَلًا فَلْيَعْتَزِلْنَا أَوْ نے فرمایا: جس نے لہسن یا پیاز کھایا تو وہ ہم سے لِيَعْتَزِلْ مَسْجِدَنَا۔ أطرافه : ٨٥٤، ٨٥٥، ٧٣٥٩۔ الگ رہے یا فرمایا: ہماری مسجد سے الگ رہے۔ تشریح : مَا يُكْرَهُ مِنَ القُومِ وَالْبُقُولِ : لہن اور دو اور دوسری ترکاریوں میں سے جو ناپسندیدہ ہیں۔ حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: