صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 391
صحیح البخاری جلد ۱۳ ۳۹۱ ٧٠ - كتاب الأطعمة بَاب ٤٧ : جَمْعُ اللَّوْنَيْنِ أَوِ الطَّعَامَيْنِ بِمَرَّةٍ دو طرح کا میوہ یا دو قسم کا کھانا ملا کر ایک دفعہ کھانا ٥٤٤٩: حَدَّثَنَا ابْنُ مُقَاتِلٍ أَخْبَرَنَا ۵۴۴۹: (محمد) بن مقاتل نے ہم سے بیان کیا کہ عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ عبد الله بن مبارک) نے ہمیں خبر دی کہ ابراہیم أَبِيْهِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَعْفَرٍ رَضِيَ الله بن سعد نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے اپنے باپ عَنْهُمَا قَالَ رَأَيْتُ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّی سے ، ان کے باپ نے حضرت عبد اللہ بن جعفر اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْكُلُ الرُّطَبَ رضی اللہ عنہا سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: میں بِالْقِثَّاءِ۔ أطرافه: ٥٤٤٠، ٥٤٤٧ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ لکڑی کے ساتھ کھجوریں کھارہے تھے۔ بَاب ٤٨ : مَنْ أَدْخَلَ الضَّيْفَانَ عَشَرَةً عَشَرَةً وَالْجُلُوسُ عَلَى الطَّعَامِ عَشَرَةً عَشَرَةً جس نے مہمانوں کو دس دس کر کے اندر بلایا اور کھانے پر دس دس کر کے بیٹھنا ٥٤٥٠ : حَدَّثَنِي الصَّلْتُ بْنُ مُحَمَّدٍ ۵۴۵۰ : ملت بن محمد نے مجھ سے بیان کیا کہ حماد حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنِ الْجَعْدِ أَبِي بن زید نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ابو عثمان جعد بن دینار) سے، بعد نے حضرت انس سے عُثْمَانَ عَنْ أَنَسٍ۔ روایت کی۔ وَعَنْ هِشَامٍ عَنْ مُحَمَّدٍ عَنْ أَنَسٍ اور حماد بن زید نے) ہشام (بن حسان از دی) وَعَنْ سِنَانٍ أَبِي رَبِيعَةَ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ سے ، ہشام نے محمد (بن سیرین) سے، انہوں نے أَمَّ سُلَيْمٍ أُمَّهُ عَمَدَتْ إِلَى مُدَّ مِنْ حضرت انس سے روایت کی۔ نیز (حماد نے) شَعِيْرٍ جَشَّتْهُ وَجَعَلَتْ مِنْهُ خَطِيفَةً سنان البوربیعہ سے ، ابوربیعہ نے حضرت انس سے وَعَصَرَتْ عُكَةً عِنْدَهَا ثُمَّ بَعَثَتْنِي إِلَى روایت کی۔ ان کی ماں حضرت ام سلیم نے ایک