صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 388 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 388

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۳۸۸ ٧٠ - كتاب الأطعمة غِيَاثٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا الْأَعْمَسُ کیا کہ میرے باپ نے ہمیں بتایا۔ اعمش نے ہم سے قَالَ حَدَّثَنِي مُجَاهِدٌ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ بیان کیا۔ وہ کہتے ہیں: مجھے مجاہد نے حضرت عبداللہ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ بَيْنَا نَحْنُ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہوئے بتایا۔ عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ انہوں نے کہا: ایک بار ہم نبی صلی اللہ علیہ وسلم جُلُوسٌ إِذَ أُتِيَ بِجُمَّارٍ نَخْلَةٍ فَقَالَ کے پاس بیٹھے ہوئے تھے اتنے میں آپ کے پاس النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ مِنَ کھجور کا گا بھالا یا گیا۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: الشَّجَرِ لَمَا بَرَكَتُهُ كَبَرَكَةِ الْمُسْلِمِ درختوں میں سے ایک درخت ہے جس کی برکت فَظَنَنْتُ أَنَّهُ يَعْنِي النَّحْلَةَ فَأَرَدْتُ أَنْ ایسی ہے جیسے مسلمان آدمی کی برکت میں سمجھا کہ أَقُوْلَ هِيَ النَّخْلَةُ يَا رَسُولَ اللهِ ثُمَّ آپ کی مراد کھجور کا ما مراد کھجور کا درخت ہے اور میں۔ الْتَفَتُ فَإِذَا أَنَا عَاشِرُ عَشَرَةِ أَنَا چاہایا رسول اللہ اکجور کا درخت ہے۔ پھر میں نے میں نے کہنا أَحْدَثُهُمْ فَسَكَتْ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى مڑ کر دیکھ تو کیا دیکھتا ہوں کہ دس آدمی جو وہاں تھے میں دسواں ہوں اور میں ان سب سے کم عمر اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ هِيَ النَّخْلَةُ۔ ہوں۔ (یہ دیکھ کر) میں خاموش رہا۔ آخر نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وہ کھجور کا درخت ہی ہے۔ أطرافه : ٦١ ، ٦٢ ، ۷۲، ۱۳۱، ۲۲۰۹ ، ٤٦٩٨ ، ٥٤٤٨ ، ٦١٢٢، ٦١٤٤۔ بَاب ٤٣ : الْعَجْوَةُ عجوہ کھجور ٥٤٤٥ : حَدَّثَنَا جُمْعَةُ بْنُ عَبْدِ اللهِ ۵۴۴۵ : مُجمعہ بن عبد اللہ نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا مَرْوَانُ أَخْبَرَنَا هَاشِمُ بْنُ مروان بن معاویہ فزاری) نے ہمیں بتایا کہ ہاشم هَاشِمٍ أَخْبَرَنَا عَامِرُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ أَبِيْهِ بن ہاشم نے ہمیں خبر دی کہ عامر بن سعد نے اپنے قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ باپ سے روایت کرتے ہوئے ہمیں بتایا۔ انہوں وَسَلَّمَ مَنْ تَصَبَّحَ كُلَّ يَوْمٍ سَبْعَ نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس