صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 386
صحیح البخاری جلد ۱۳ ۳۸۲ ٧٠ - كتاب الأطعمة بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْن أَبِي رَبِيعَةَ عَنْ جَابِرِ بتایا۔ ابو حازم نے ابراہیم بن عبد الرحمن بن بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَ عبد الله بن ابی ربیعہ سے، ابراہیم نے حضرت جابر كَانَ بِالْمَدِينَةِ يَهُودِي وَكَانَ بن عبد اللہ (انصاری) رضی اللہ عنہما سے روایت يُسْلِقُنِي فِي تَمْرِي إِلَى الْجِدَادِ کی۔ انہوں نے کہا: مدینہ میں ایک یہودی تھا اور وہ میری کھجوریں کٹنے تک قرض دیا کرتا تھا اور وَكَانَتْ لِجَابِرِ الْأَرْضُ الَّتِي بِطَرِيْقِ حضرت جابر کی وہ زمین تھی جو بئر رومہ کے راستے رُوْمَةَ فَجَلَسَتْ فَخَلَا عَامًا فَجَاءَنِي پر تھی۔ ایک سال اس زمین نے پھل نہ دیا اور الْيَهُودِيُّ عِنْدَ الْجِدَادِ وَلَمْ أَجُدَّ سال خالی گزرا۔ وہ یہودی میوہ کٹنے کے وقت مِنْهَا شَيْئًا فَجَعَلْتُ أَسْتَنْظِرُهُ إِلَى میرے پاس آیا اور میں نے کھجوروں سے کچھ بھی قَابِلِ فَيَأْبَى فَأُخْبِرَ بِذَلِكَ النَّبِيُّ صَلَّى نہ کاٹا تھا میں اس سے آئندہ سال تک مہلت مانگنے اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ لِأَصْحَابِهِ لگا لیکن وہ نہ مانتا تھا۔ نبی وہ نہ مانتا تھا۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو اس مانگیں۔ اب وہ امْشُوا نَسْتَنْظِرْ لِجَابِرٍ مِنَ الْيَهُودِي کے متعلق بتایا گیا۔ آپ نے اپنے صحابہ سے فرمایا: چلو یہودی سے جابر کے لئے مہلت مان فَجَاءُوْنِي فِي نَخْلِي فَجَعَلَ النَّبِيُّ میرے پاس میرے کھجور کے باغ میں آئے اور صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُكَلِّمُ نبی صلی اللہ علیہ وسلم یہودی سے گفتگو کرنے لگے۔ الْيَهُودِيَّ فَيَقُوْلُ أَبَا الْقَاسِمِ لَا أُنْظِرُهُ وہ کہنے لگا: ابو القاسم ! میں اس کو مہلت نہیں دوں فَلَمَّا رَأَى النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ گا۔ جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ دیکھا آپ وَسَلَّمَ قَامَ فَطَافَ فِي النَّخْلِ ثُمَّ کھڑے ہو گئے اور اس باغ میں چکر لگایا۔ پھر اس جَاءَهُ فَكَلَّمَهُ فَأَبَى فَقُمْتُ فَجِئْتُ کے پاس آئے اور اس سے گفتگو کی مگر وہ نہ مانا۔ میں اٹھا اور جا کر کچھ تھوڑی سی تازہ کھجور میں لایا اور بِقَلِيْلِ رُطَبٍ فَوَضَعْتُهُ بَيْنَ يَدَيْ میں نے ان کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے رکھ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَكَلَ دیا۔ آپ نے کھائیں پھر اس کے بعد پوچھا: جابر ثُمَّ قَالَ أَيْنَ عَرِبْشُكَ يَا جَابِرُ مہارا منڈوا کہاں ہے؟ میں نے آپ کو بتایا۔ آپ فَأَخْبَرْتُهُ فَقَالَ افْرُش لِي فِيْهِ نے فرمایا: میرے لئے اس میں بچھونا لگا دو۔ میں فَفَرَشْتُهُ فَدَخَلَ فَرَقَدَ ثُمَّ اسْتَيْقَظَ نے آپ کے لئے بچھونا بچھایا۔ آپ اس میں گئے